بہادری اور شجاعت کی انوکھی مثال

جب اکیس سکھ دس ہزار قبائل کے خلاف ڈٹ گئے تھے

برطانوی وزارتِ دفاع کی طرف سے برطانوی مسلح افواج کی سکھ ایسوسی ایشن کی تصاویر جو ’یوم ِسرنگڑھی‘ پر جاری کی گئی ہیں۔ برطانوی سکھ ایسوسی ایشن ہر سال سرنگڑھی کی جنگ کی یاد 12 ستمبر کو مناتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرطانوی وزارتِ دفاع کی طرف سے برطانوی مسلح افواج کی سکھ ایسوسی ایشن کی تصاویر جو ’یوم ِسرنگڑھی‘ پر جاری کی گئی ہیں۔ برطانوی سکھ ایسوسی ایشن ہر سال سرنگڑھی کی جنگ کی یاد 12 ستمبر کو مناتی ہے۔
وزارتِ دفاع کی تصویر میں بحیرہ کے لیفٹنٹ دیو سنگھ چیمہ، بحری فوج کے کپتان سرتاج سنگھ گوگنہ اور فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر منجیت سنگھ گھتورا جو 12 ستمبر کو سرنگڑھی کی جنگ کی یاد میں منائی گئی تقریب میں شریک ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنوزارتِ دفاع کی تصویر میں بحیرہ کے لیفٹنٹ دیو سنگھ چیمہ، بحری فوج کے کپتان سرتاج سنگھ گوگنہ اور فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر منجیت سنگھ گھتورا جو 12 ستمبر کو سرنگڑھی کی جنگ کی یاد میں منائی گئی تقریب میں شریک ہوئے۔
برطانوی مسلح افواج کی سکھ ایسوسی ایشن نے ایلڈر شاٹ برطانیہ میں سرنگڑھی کی جنگ کی یاد میں تقریب منعقد کی۔
،تصویر کا کیپشنبرطانوی مسلح افواج کی سکھ ایسوسی ایشن نے ایلڈر شاٹ برطانیہ میں سرنگڑھی کی جنگ کی یاد میں تقریب منعقد کی۔
سرنگڑھی کے مقام پر 12 ستمبر 1879 میں برطانوی فوج کی سکھ ریجیمنٹ کے 21 سکھوں نے دس ہزار افغان اور اورکزئی قبائل کے خلاف ایک چوکی کا دفاع کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنسرنگڑھی کے مقام پر 12 ستمبر 1879 میں برطانوی فوج کی سکھ ریجیمنٹ کے 21 سکھوں نے دس ہزار افغان اور اورکزئی قبائل کے خلاف ایک چوکی کا دفاع کیا تھا۔
بھارت میں ایک عرصے سے سرنگڑھی کی جنگ کو بہادری اور شجاعت کی تاریخ کے طور پر سکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کے لیے مہم چلائی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت میں ایک عرصے سے سرنگڑھی کی جنگ کو بہادری اور شجاعت کی تاریخ کے طور پر سکولوں کے نصاب میں شامل کرنے کے لیے مہم چلائی جا رہی ہے۔
سرنگڑھی کی جنگ یونیسکو کی اجتماعی بہادری کی آٹھ داستانوں میں شامل ہے اور دنیا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پانچ نمایاں واقعات میں بھی اس کا شمار کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسرنگڑھی کی جنگ یونیسکو کی اجتماعی بہادری کی آٹھ داستانوں میں شامل ہے اور دنیا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پانچ نمایاں واقعات میں بھی اس کا شمار کیا جاتا ہے۔
مندیپ کور برطانوی مسلح افواج کی سکھ ایسوسی ایشن میں مذہبی پیشوا ہیں اور فوج میں شامل سکھوں کے دینی فرائض کی ادائیگی اور مسائل میں ان کی رہنمائی کرتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمندیپ کور برطانوی مسلح افواج کی سکھ ایسوسی ایشن میں مذہبی پیشوا ہیں اور فوج میں شامل سکھوں کے دینی فرائض کی ادائیگی اور مسائل میں ان کی رہنمائی کرتی ہیں۔