سو کارکن گرفتار: تصاویر

دھرنے میں شامل افراد کی حکومت نے اب گرفتاریاں شروع کر دی ہیں

اسلام آباد میں ہفتے کو پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانی عوام تحریک کے سو سے زیادہ کارکنوں کو عدالت کے سامنے پیش کر کے پولیس نے ان کو چودھ دن کا جوڈیشٹ ریمانڈ حاصل کیا۔
،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں ہفتے کو پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانی عوام تحریک کے سو سے زیادہ کارکنوں کو عدالت کے سامنے پیش کر کے پولیس نے ان کو چودھ دن کا جوڈیشٹ ریمانڈ حاصل کیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے جن کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ان میں اعظم سواتی بھی شامل تھے
،تصویر کا کیپشنپاکستان تحریک انصاف کے جن کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ان میں اعظم سواتی بھی شامل تھے
تحریک انصاف کے کارکنوں کو ملزمان کو جیل منتقل کرنے والی گاڑیوں کو کافی دیر تک عدالت کے احاطے میں روکے رکھا
،تصویر کا کیپشنتحریک انصاف کے کارکنوں کو ملزمان کو جیل منتقل کرنے والی گاڑیوں کو کافی دیر تک عدالت کے احاطے میں روکے رکھا
تحریک انصاف نے تمام کارکنوں کی رہائی تک حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنتحریک انصاف نے تمام کارکنوں کی رہائی تک حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
آئی جی اسلام آباد اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود تھی جو تحریک انصاف کے کارکنوں کو بار بار خبردار کرتے رہے۔
،تصویر کا کیپشنآئی جی اسلام آباد اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری موجود تھی جو تحریک انصاف کے کارکنوں کو بار بار خبردار کرتے رہے۔
تحریک کے انصاف کے کچھ کارکنوں نے قیدیوں کی گاڑیوں کی ہوا نکال دی تاکہ تحریک انصاف کے کارکنوں کو جیل منتقل نہ کیا جا سکے۔
،تصویر کا کیپشنتحریک کے انصاف کے کچھ کارکنوں نے قیدیوں کی گاڑیوں کی ہوا نکال دی تاکہ تحریک انصاف کے کارکنوں کو جیل منتقل نہ کیا جا سکے۔
اس موقع پر احتجاج کرنے والوں میں سابق بیروکریٹ روئیداد خان بھی موجود تھے جو حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشناس موقع پر احتجاج کرنے والوں میں سابق بیروکریٹ روئیداد خان بھی موجود تھے جو حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔
اسلام آباد کے ڈی چوک میں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں کو ایک ماہ ہو گیا ہے اور یہ دھرنے ابھی تک جاری ہیں۔
،تصویر کا کیپشناسلام آباد کے ڈی چوک میں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں کو ایک ماہ ہو گیا ہے اور یہ دھرنے ابھی تک جاری ہیں۔