دونوں جانب ایک ہی دشمن

پانی جب بپھر جائے تو اس کے آگے کوئی بند نہیں ٹھہرتا

پاکستان میں سیلابی ریلا صوبہ پنجاب کے شمالی علاقوں میں تباہی پھیلانے کے بعد اب جنوبی پنجاب کے علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے اور بہت سے علاقوں سے لوگوں کو کشتیوں اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے نکالا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں سیلابی ریلا صوبہ پنجاب کے شمالی علاقوں میں تباہی پھیلانے کے بعد اب جنوبی پنجاب کے علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے اور بہت سے علاقوں سے لوگوں کو کشتیوں اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے نکالا جا رہا ہے۔
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے اور سب سے زیادہ نقصان مال مویشیوں کو ہوا ہے۔ ملتان میں ایک شخص اپنی بکری کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کی کوشش میں۔
،تصویر کا کیپشنسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے اور سب سے زیادہ نقصان مال مویشیوں کو ہوا ہے۔ ملتان میں ایک شخص اپنی بکری کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کی کوشش میں۔
ضلع جھنگ کا بیشتر علاقے زیر آب آ گیا جہاں ایک چھت اور دو افراد مدد کے انتظار میں۔
،تصویر کا کیپشنضلع جھنگ کا بیشتر علاقے زیر آب آ گیا جہاں ایک چھت اور دو افراد مدد کے انتظار میں۔
دریائے چناب سے صوبہ پنجاب کا ایک وسیع علاقہ زیر آب آ گیا۔ جھنگ میں ایک عورت اپنے بچے کو گود میں اٹھائے محفوظ مقام کی تلاش میں۔
،تصویر کا کیپشندریائے چناب سے صوبہ پنجاب کا ایک وسیع علاقہ زیر آب آ گیا۔ جھنگ میں ایک عورت اپنے بچے کو گود میں اٹھائے محفوظ مقام کی تلاش میں۔
ملتان شہر کے قریب ایک گاؤں میں ایک دیہاتی خاتوں سیلاب سے متاثر ہونے والے اپنے کھیتوں کے قریب اپنی بربادی کا منظر دیکھ رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنملتان شہر کے قریب ایک گاؤں میں ایک دیہاتی خاتوں سیلاب سے متاثر ہونے والے اپنے کھیتوں کے قریب اپنی بربادی کا منظر دیکھ رہی ہے۔
بھارت فضائیہ کے ایک ہیلی کاپٹر سے سری نگر اور اس کے مضافات کا ایک منظر۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں نصف صدی کے بدترین سیلاب میں سری نگر کے بیشتر علاقے زیر آب آ گئے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت فضائیہ کے ایک ہیلی کاپٹر سے سری نگر اور اس کے مضافات کا ایک منظر۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں نصف صدی کے بدترین سیلاب میں سری نگر کے بیشتر علاقے زیر آب آ گئے۔
سری نگر میں لوگ امدادی کارروائیوں کی سست روی پر سخت غصے میں ہیں۔ سری نگر کی ایک شاہراہ جو سیلاب میں ڈوب گئی اور جہاں سے گاڑیوں کا گزرنا محال ہو گیا۔
،تصویر کا کیپشنسری نگر میں لوگ امدادی کارروائیوں کی سست روی پر سخت غصے میں ہیں۔ سری نگر کی ایک شاہراہ جو سیلاب میں ڈوب گئی اور جہاں سے گاڑیوں کا گزرنا محال ہو گیا۔
سری نگر میں بیشتر علاقوں میں فوج نے کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔
،تصویر کا کیپشنسری نگر میں بیشتر علاقوں میں فوج نے کشتیوں کے ذریعے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔
سیلاب کی وجہ سے سری نگر باقی ملک سے کٹ کر رہ گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب اس قدر شدید نوعیت کا ہے کہ اس سے نمٹنا آسان کام نہیں ہے۔
،تصویر کا کیپشنسیلاب کی وجہ سے سری نگر باقی ملک سے کٹ کر رہ گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب اس قدر شدید نوعیت کا ہے کہ اس سے نمٹنا آسان کام نہیں ہے۔