BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
بارشوں کی تباہ کاریاں
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
6 ستمبر 2014
صوبہ پنجاب، شمالی علاقہ جات اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں شدید بارشیں
،تصویر کا کیپشن
حالیہ بارشوں کے باعث لاہور میں قذافی سٹیڈیم میں پانی بھر گیا۔
،تصویر کا کیپشن
پاکستان کےصوبہ پنجاب اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر اور شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 120 ہو گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
بارشوں میں لگ بھگ 150 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ پنجاب میں 650 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
لاہور میں بارش کے باعث ٹریفک جام ہو گئی۔
،تصویر کا کیپشن
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 48 ہو گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
سب سے ہلاکتیں صوبہ پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 61 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology