پاکستان اور کشمیر میں بارشوں سے تباہی

سیلاب اور بارشوں کے اثرات اور نقصانات پر آپ کی تصاویر

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دریائے پونچھ پر بنے گُل پور پل کے نیچے سے سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔ یہ تصویر محسن اقبال نے کوٹلی سے بھجوائی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دریائے پونچھ پر بنے گُل پور پل کے نیچے سے سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔ یہ تصویر محسن اقبال نے کوٹلی سے بھجوائی ہے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی کی وجہ سے کئی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ یہ تصویر ہمیں سید فہدالحسن نے راولپنڈی سے بھجوائی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے ندی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی کی وجہ سے کئی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ یہ تصویر ہمیں سید فہدالحسن نے راولپنڈی سے بھجوائی۔
کھنہ پل کا یہ علاقہ راولپنڈی اور اسلام آباد ایکسپریس وے کے قریب ہے جہاں گذشتہ 36 گھنٹوں میں شدید بارش کی وجہ سے پانی کھڑا ہے۔
،تصویر کا کیپشنکھنہ پل کا یہ علاقہ راولپنڈی اور اسلام آباد ایکسپریس وے کے قریب ہے جہاں گذشتہ 36 گھنٹوں میں شدید بارش کی وجہ سے پانی کھڑا ہے۔
عبدالباسط نے یہ تصویر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع باغ سے بھجوائی جہاں اُن کے مطابق ایک نئی ہائی وے جو ارجا سے باغ کے لیے تعمیر کی گئی تھی سیلابی ریلے کی وجہ سے تباہ ہو گئی۔
،تصویر کا کیپشنعبدالباسط نے یہ تصویر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع باغ سے بھجوائی جہاں اُن کے مطابق ایک نئی ہائی وے جو ارجا سے باغ کے لیے تعمیر کی گئی تھی سیلابی ریلے کی وجہ سے تباہ ہو گئی۔
طلحہ ستار نے یہ تصویر علی ٹاؤن رائے ونڈ روڈ لاہور سے بھجوائی جہاں بارش کے باعث پانی کھڑا ہے۔
،تصویر کا کیپشنطلحہ ستار نے یہ تصویر علی ٹاؤن رائے ونڈ روڈ لاہور سے بھجوائی جہاں بارش کے باعث پانی کھڑا ہے۔
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا، پتن سے یہ تصویر عارف اکبر نے بھجوائی جس میں ان کا کہنا ہے کہ بارشوں نے دھان کی فصل تباہ کر دی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا، پتن سے یہ تصویر عارف اکبر نے بھجوائی جس میں ان کا کہنا ہے کہ بارشوں نے دھان کی فصل تباہ کر دی ہے۔
جہاں مختلف علاقوں میں بارش سے پانی کھڑا ہے وہیں کچی آبادیوں اور خیمہ بستوں کے رہائشی افراد کے لیے زندگی گزارنا بہت مشکل ہے۔ یہ تصویر ہمیں مغیر خان درانی نے بھجوائی
،تصویر کا کیپشنجہاں مختلف علاقوں میں بارش سے پانی کھڑا ہے وہیں کچی آبادیوں اور خیمہ بستوں کے رہائشی افراد کے لیے زندگی گزارنا بہت مشکل ہے۔ یہ تصویر ہمیں مغیر خان درانی نے بھجوائی
رمندر جیت سنگھ نے یہ تصویر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر سے بھجوائی جس میں دریائے توی کو شدید طغیانی کے عالم میں دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنرمندر جیت سنگھ نے یہ تصویر بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر سے بھجوائی جس میں دریائے توی کو شدید طغیانی کے عالم میں دیکھا جا سکتا ہے۔
یہ تصویر ماناوالا بیدیاں روڈ کی ہے جو لاہور کے نواح میں واقع ہے اور ہمیں فیس بُک پر قیصر اقبال جنجوعہ نے بھجوائی۔
،تصویر کا کیپشنیہ تصویر ماناوالا بیدیاں روڈ کی ہے جو لاہور کے نواح میں واقع ہے اور ہمیں فیس بُک پر قیصر اقبال جنجوعہ نے بھجوائی۔