اگر فوج اور رینجرز نہ آتے تو؟

مظاہرین کو سیکریٹیریٹ سے آگے بڑھنے سے رینجرز اور فوج نے روکا

پیر کی صبح مظاہرین کی بھاری تعداد نے پاک سیکریٹیریٹ کی جانب پیش قدمی شروع کی۔
،تصویر کا کیپشنپیر کی صبح مظاہرین کی بھاری تعداد نے پاک سیکریٹیریٹ کی جانب پیش قدمی شروع کی۔
اسلام آباد ریڈ زون میں مظاہرین نے پاک سیکریٹیریٹ کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہو گئے ہیں جبکہ رینجرز اور فوج کی جانب سے اعلانات کیے جا رہے ہیں کہ مظاہرین آگے نہ بڑھیں۔
،تصویر کا کیپشناسلام آباد ریڈ زون میں مظاہرین نے پاک سیکریٹیریٹ کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہو گئے ہیں جبکہ رینجرز اور فوج کی جانب سے اعلانات کیے جا رہے ہیں کہ مظاہرین آگے نہ بڑھیں۔
اسلام آباد ریڈ زون میں مظاہرین کی جانب سے مائیکرو فون پر اعلان کیے جا رہے ہیں کہ مظاہرین پاک سیکریٹیریٹ تک پہنچ گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناسلام آباد ریڈ زون میں مظاہرین کی جانب سے مائیکرو فون پر اعلان کیے جا رہے ہیں کہ مظاہرین پاک سیکریٹیریٹ تک پہنچ گئے ہیں۔
اعلانات کر کے کیبینیٹ ڈویژن اور پارلیمنٹ کے احاطے میں موجود مظاہرین کو پاک سیکریٹیریٹ پہنچنے کا کہا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشناعلانات کر کے کیبینیٹ ڈویژن اور پارلیمنٹ کے احاطے میں موجود مظاہرین کو پاک سیکریٹیریٹ پہنچنے کا کہا جا رہا ہے۔
صبح کے وقت پولیس کی نفری کم ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے ایک بار پھر وزیر اعظم ہاؤس کی جانب پیش قدمی کرنے کی کوشش کی۔
،تصویر کا کیپشنصبح کے وقت پولیس کی نفری کم ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مظاہرین نے ایک بار پھر وزیر اعظم ہاؤس کی جانب پیش قدمی کرنے کی کوشش کی۔
فوجی افسران بار بار میگافون پر اعلانات کر کے مظاہرین کو پیچھے ہٹنے کا کہتے رہے۔
،تصویر کا کیپشنفوجی افسران بار بار میگافون پر اعلانات کر کے مظاہرین کو پیچھے ہٹنے کا کہتے رہے۔
ریڈ زون میں مظاہرین کی جانب سے وزیر اعظم ہاؤس کی جانب پیشقدمی کو روکنے پر جھڑپوں میں اب تک تین افراد ہلاک اور 560 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 73 سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنریڈ زون میں مظاہرین کی جانب سے وزیر اعظم ہاؤس کی جانب پیشقدمی کو روکنے پر جھڑپوں میں اب تک تین افراد ہلاک اور 560 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 73 سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔