ٹیلی ویژن ہیڈکواٹر پر دھاوا

ریڈ زون میں مظاہرین نے پاکستان ٹیلی ویژن کی عمارت پر دھاوا بول کر نشریات معطل کر دیں

پیر کے روز اسلام آباد میں جاری بحران میں اس وقت ڈرامائی تبدیلی واقع ہو گئی جب پاکستان عوامی تحریک اور تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔
،تصویر کا کیپشنپیر کے روز اسلام آباد میں جاری بحران میں اس وقت ڈرامائی تبدیلی واقع ہو گئی جب پاکستان عوامی تحریک اور تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے پاکستان ٹیلی ویژن کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔
مظاہرین ٹیلی ویژن کی عمارت کی سکیورٹی پر قابو پا کر اور رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے عمارت کے اندر پہنچ گئے۔
،تصویر کا کیپشنمظاہرین ٹیلی ویژن کی عمارت کی سکیورٹی پر قابو پا کر اور رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے عمارت کے اندر پہنچ گئے۔
مظاہرین نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکھے تھے اور وہ نعرہ بازی کر رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنمظاہرین نے ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھا رکھے تھے اور وہ نعرہ بازی کر رہے تھے۔
مظاہرین نے سٹوڈیوز پر بھی قبضہ کر لیا جس سے پی ٹی وی نیوز اور پی ٹی وی ورلڈ کی نشریات بند ہو گئیں اور ٹیلی ویژن کی سکرین سیاہ ہو گئی۔
،تصویر کا کیپشنمظاہرین نے سٹوڈیوز پر بھی قبضہ کر لیا جس سے پی ٹی وی نیوز اور پی ٹی وی ورلڈ کی نشریات بند ہو گئیں اور ٹیلی ویژن کی سکرین سیاہ ہو گئی۔
اس موقعے پر فوج بلا لی گئی جس نے مظاہرین کو ٹیلی ویژن کی عمارت سے باہر نکالنے کے لیے دس منٹ کی مہلت دی۔
،تصویر کا کیپشناس موقعے پر فوج بلا لی گئی جس نے مظاہرین کو ٹیلی ویژن کی عمارت سے باہر نکالنے کے لیے دس منٹ کی مہلت دی۔
فوج کی آمد کے بعد مظاہرین بغیر کسی مزاحمت سے ٹیلی ویژن کی عمارت سے باہر نکل آئے۔
،تصویر کا کیپشنفوج کی آمد کے بعد مظاہرین بغیر کسی مزاحمت سے ٹیلی ویژن کی عمارت سے باہر نکل آئے۔