غزہ جنگ بندی کے بعد

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بعد غزہ کے حالاتِ زندگی

گذشتہ ہفتے مصر میں مذاکرات کے بعد حماس اور اسرائیک کے درمیان طویل المدتی جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کے بعد لوگوں نے غزہ میں اپنے گھروں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنگذشتہ ہفتے مصر میں مذاکرات کے بعد حماس اور اسرائیک کے درمیان طویل المدتی جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کے بعد لوگوں نے غزہ میں اپنے گھروں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے۔
تاہم شدید بمباری کے بعد غزہ میں بظاہر مکانات کم اور ان کا ملبہ زیادہ نظر آتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنتاہم شدید بمباری کے بعد غزہ میں بظاہر مکانات کم اور ان کا ملبہ زیادہ نظر آتا ہے۔
واپس آنے والے شہریوں کو ایک بڑا مسئلہ بجلی اور پانی کی فراہمی کا ہوگا۔ اسرائیل کی فضائی بمباری کے نتیجے میں دونوں نظام بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنواپس آنے والے شہریوں کو ایک بڑا مسئلہ بجلی اور پانی کی فراہمی کا ہوگا۔ اسرائیل کی فضائی بمباری کے نتیجے میں دونوں نظام بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے غزہ میں باہر سے گھروں کے لیے آنے والے تعمیراتی سامان پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ تباہی کا موجودہ تناسب اتنا ذیادہ ہے کہ غزہ کو دوبارہ رہنے کے قابل بنانے کے لیے 15 سال لگ سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجنگ بندی کے بعد اسرائیل نے غزہ میں باہر سے گھروں کے لیے آنے والے تعمیراتی سامان پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ تباہی کا موجودہ تناسب اتنا ذیادہ ہے کہ غزہ کو دوبارہ رہنے کے قابل بنانے کے لیے 15 سال لگ سکتے ہیں۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے نتیجے میں دو ہزار کے قریب افراد ہلاک ہو گئے تھے اور ہلاک ہونے والوں میں زیادہ فلسطینی شہری تھے۔
،تصویر کا کیپشناسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے نتیجے میں دو ہزار کے قریب افراد ہلاک ہو گئے تھے اور ہلاک ہونے والوں میں زیادہ فلسطینی شہری تھے۔
ان تباہ شدہ مکانات میں لوگوں کے لیے اب آرام کرنے کے علاوہ کچھ زیادہ باقی نہیں رہا۔
،تصویر کا کیپشنان تباہ شدہ مکانات میں لوگوں کے لیے اب آرام کرنے کے علاوہ کچھ زیادہ باقی نہیں رہا۔
ِخوراک کی کمی کے باعث زیادہ تر لوگوں نے سمندر کا رخ کیا ہے جہاں صبح سے شام تک لوگ مچھلیاں پکڑنے میں مصروف رہتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنِخوراک کی کمی کے باعث زیادہ تر لوگوں نے سمندر کا رخ کیا ہے جہاں صبح سے شام تک لوگ مچھلیاں پکڑنے میں مصروف رہتے ہیں۔
شام کو مچھلیوں کے شکار سے تھک ہار کر نوجوان سمندر کے کنارے بیٹھ کر تھکن اتارتے ہیں اور شاید یہ سوچتے ہیں کہ جنگ بندی شاید کب تک برقرار رہتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنشام کو مچھلیوں کے شکار سے تھک ہار کر نوجوان سمندر کے کنارے بیٹھ کر تھکن اتارتے ہیں اور شاید یہ سوچتے ہیں کہ جنگ بندی شاید کب تک برقرار رہتی ہے۔