،تصویر کا کیپشناسلام آباد کے سیونتھ ایوینیو اور جناح ایوینیو کے پل پر موجود مظاہرین آنے جانے والی گاڑیوں پر پتھراؤ کر رہے ہیں اور پل کے کناروں پر لگے بورڈز اور ٹین کی چادریں نیچے پھینک کر راستہ بلاک کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمظاہرین ایک بار پھر ٹولیوں کی شکل میں وزیرِ اعظم ہاؤس کی طرف جانے کی کوشش کر رہے ہیں جنھیں روکنے کے لیے پولیس آنسو گیس کا استعمال کر رہی ہے
،تصویر کا کیپشنوزیراعظم کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا تھا کہ اسلام آباد میں پرتشدد کارروائیوں میں انفرادی سطح پر لوگ ملوث ہیں
،تصویر کا کیپشنپارلیمنٹ کے احاطے میں موجود مظاہرین نے خیمے ڈال لیے ہیں جہاں وہ کھلِ عام غصل کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپولیس مظاہرین کو پیچھے دھکیلنے کے لیے بھاری مقدار میں آنسو گیس کا استعمال کر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنریڈ زون جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد تین ہو گئی ہے اور زخمیوں کی کُل تعداد 475 ہے
،تصویر کا کیپشنسلام آباد کے ریڈ زون میں پاکستان عوامی تحریک اور تحریکِ انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمظاہرین دو دھڑوں میں بٹ گئے ہیں۔ ایک گروپ پارلیمنٹ کے احاطے میں موجود ہے جبکہ دوسرا عمران خان کے کنٹینر کے ساتھ ہے جو کیبینٹ ڈویژن کے سامنے ہے۔
،تصویر کا کیپشناسلام آباد کی انتظامیہ نے پولیس کے تازہ دم دستے پارلیمنٹ کے باہر پہنچا دیے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکچھ دیر مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں جھڑپوں میں کمی آئی تھی لیکن تازہ دم دستوں کی آمد کے ساتھ جھڑپوں میں دوبارہ شدت آئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنوفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ جھڑپوں کو وہ ہی ختم کرسکتے ہیں جنھوں نے اس کا آغاز کیا تھا۔