BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
مزوری میں ایک اور سیاہ فام ہلاک
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
20 اگست 2014
امریکہ کی ریاست مزروی میں دوسرے سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد مظاہروں میں شدت
،تصویر کا کیپشن
18 سالہ سیاہ فام امریکی مائیکل براؤن کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد پولیس کے ہاتھوں بدھ کے روز ایک اور سیاہ فام امریکی ہلاک ہو گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
دوسری ہلاکت کے بعد علاقے میں حالات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
مائیکل براؤن کی ہلاکت کے بعد امریکی عوام میں نسلی مباحثہ شروع ہوگیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
پولیس کے مطابق مظاہروں میں ان پر پیٹرول بموں سے حملے کیے گئے اور گولیاں چلائی گئیں، جس کے بعد انھوں نے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ریاست مزوری میں لوگوں نے مائیکل براؤن کی ہلاکت کا ذمہ دار پولیس کو ٹھہراتے ہوئے اسے ’قتل‘ قرار دیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
پولیس کے مطابق وہ مظاہروں کے دوران کسی بھی قسم کے تشدد میں شامل نہیں ہیں اور گولیاں چلانے سے گریز کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
11 روز گزرنے کے بعد بھی مظاہرہ کرنے والوں کی تعداد میں کمی نہیں آ رہی۔ مزوری کے گورنر نے ریاست میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology