بلے باز پھر دھوکا دے گئے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کی تصاویر

مہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا نے اپنی ٹیم کے لیے 107 اہم رنز کا اضافہ کیا۔یہ ان دونوں کھلاڑیوں کی 19ویں سنچری پارٹنرشپ تھی۔
،تصویر کا کیپشنمہیلا جے وردھنے اور کمار سنگاکارا نے اپنی ٹیم کے لیے 107 اہم رنز کا اضافہ کیا۔یہ ان دونوں کھلاڑیوں کی 19ویں سنچری پارٹنرشپ تھی۔
سری لنکن بلے باز مہیلا جے وردھنے کا یہ آخری میچ یادگار ثابت ہوا۔ انھوں نے دوسری اننگز میں نصف سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو مشکل سے نکال کر جیت کر قریب کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکن بلے باز مہیلا جے وردھنے کا یہ آخری میچ یادگار ثابت ہوا۔ انھوں نے دوسری اننگز میں نصف سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو مشکل سے نکال کر جیت کر قریب کر دیا۔
 پہلی اننگز میں ایک وکٹ حاصل کرنے کے بعد دوسری اننگز میں سیعد اجمل کدرے بہتر نظر آئے اور انھوں نے سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کی اہم وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشن پہلی اننگز میں ایک وکٹ حاصل کرنے کے بعد دوسری اننگز میں سیعد اجمل کدرے بہتر نظر آئے اور انھوں نے سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا اور مہیلا جے وردھنے کی اہم وکٹ حاصل کی۔
پاکستانی بلے باز دوسری اننگ کے شروع میں ہی دباؤ میں نظر آئے اور سری لنکا کی نپی تلی بولنگ کا سامنہ نہ کرسکے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی بلے باز دوسری اننگ کے شروع میں ہی دباؤ میں نظر آئے اور سری لنکا کی نپی تلی بولنگ کا سامنہ نہ کرسکے۔
سری لنکن بولر ہیراتھ نے دوسری اننگز میں 4 اور مجموعی طور پر پورے میچ میں 13 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکن بولر ہیراتھ نے دوسری اننگز میں 4 اور مجموعی طور پر پورے میچ میں 13 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔
چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان کے وکٹ کیپر سرفراز احمد وہ واحد کھلاڑی تھے جو 7 وکٹیں گرنے کے بعد بھی میچ بچانے کی کوشش میں مصروف نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشنچوتھے روز کے اختتام پر پاکستان کے وکٹ کیپر سرفراز احمد وہ واحد کھلاڑی تھے جو 7 وکٹیں گرنے کے بعد بھی میچ بچانے کی کوشش میں مصروف نظر آئے۔
اس میچ میں شائقین کی غیر معمولی تعداد دیکھنے کو ملی۔
،تصویر کا کیپشناس میچ میں شائقین کی غیر معمولی تعداد دیکھنے کو ملی۔