پاکستان عوامی تحریک کے قائد ’انقلاب مارچ‘ لے کر اسلام آباد پہنچ گئے
،تصویر کا کیپشنپاکستان عوامی تحریک کے کارکنان کی بڑی تعداد جلسہ گاہ میں موجود ہے اور وہ عزم کیئے ہوئے ہیں کہ جب تک طاہر القادری کہیں گے وہ یہیں بیٹھے رہیں گے۔
،تصویر کا کیپشنعوامی تحریک کی ریلی میں ایک بڑی تعداد خواتین کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنشاہراہ دستور جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا اور اُس کے پیچھے پولیس اور خواتین پولیس موجود ہے تاکہ مجمے کو آگے جانے سے روکا جاسکے۔
،تصویر کا کیپشنآبپارہ میں سکیورٹی پر تعینات مرد پولیس اہلکاروں کے ہمراہ خواتین پولیس بھی تعینات ہے۔
،تصویر کا کیپشنجلسہ گاہ سے میں داخلے کی جگہ پر کئی نوجوان محافظ ہر کی تلاشی لیتے ہیں۔