مارچ اور اہلکاروں کی پیٹ پوجا

    • مصنف, شمائلہ خان
    • عہدہ, ْبی بی سی، اسلام آباد

آزادی اور انقلاب مارچ کے لیے تعینات پولیس اہلکاروں کے لیے کھانے پینے کا انتظام

’آذادی مارچ‘ اور ’انقلاب مارچ‘ کے شُرکاء اور اسلام آباد کی مجموعی سیکیورٹی کے لئے ملک کے مختلف حصوں سے آئے پچیس ہزار سے زیادہ پولیس اہلکاروں کے لئےحکومت نے کھانے کا آرڈر مختلف کیٹرینگس اور ہوٹلوں کو دیا ہے
،تصویر کا کیپشن’آذادی مارچ‘ اور ’انقلاب مارچ‘ کے شُرکاء اور اسلام آباد کی مجموعی سیکیورٹی کے لئے ملک کے مختلف حصوں سے آئے پچیس ہزار سے زیادہ پولیس اہلکاروں کے لئےحکومت نے کھانے کا آرڈر مختلف کیٹرینگس اور ہوٹلوں کو دیا ہے
جی ٹین میں فینسی کیٹرنگ نے کھانے کی تیاری کے لئے ذرد قناعتیوں کا حصار بنا کر کھانا پکانے کا انتظام کیا ہے
،تصویر کا کیپشنجی ٹین میں فینسی کیٹرنگ نے کھانے کی تیاری کے لئے ذرد قناعتیوں کا حصار بنا کر کھانا پکانے کا انتظام کیا ہے
کھانا پکانے کی جگہ پہ باورچی کی مدد کے لئے موجود ایک مزدور نہارہا ہے ۔یہیں پہ گوشت اور سبزی دھوئی جاتی ہے اور کھانا پکانے کے لئے پانی بھی یہیں سے استعمال کیا جاتا ہے
،تصویر کا کیپشنکھانا پکانے کی جگہ پہ باورچی کی مدد کے لئے موجود ایک مزدور نہارہا ہے ۔یہیں پہ گوشت اور سبزی دھوئی جاتی ہے اور کھانا پکانے کے لئے پانی بھی یہیں سے استعمال کیا جاتا ہے
آرڈر ملنے کی صورت میں سیور فوڈز کو کم سے کم چودہ ہزار پولیس اہلکاروں کا بھی کھانا تیار کرنا پڑا
،تصویر کا کیپشنآرڈر ملنے کی صورت میں سیور فوڈز کو کم سے کم چودہ ہزار پولیس اہلکاروں کا بھی کھانا تیار کرنا پڑا
پولیس کے اہلکار انتظار میں ہیں کہ ڈبوں میں پیک کھانا گاڑیوں میں لوڈ ہوجائِے تو اسے چیک پوائنٹس پہ پہنچادیا جائے
،تصویر کا کیپشنپولیس کے اہلکار انتظار میں ہیں کہ ڈبوں میں پیک کھانا گاڑیوں میں لوڈ ہوجائِے تو اسے چیک پوائنٹس پہ پہنچادیا جائے
شہر میں مچی اِس ہلچل کے سبب کیٹررز کو تازہ سبزی اور گوشت کی قلت کا سامنا ہے مگر وہ اِس بات پر خوش ہیں کہ جون جولائی میں مندی رہنے کے بعد اب انکا کاروبار چل پڑا ہے
،تصویر کا کیپشنشہر میں مچی اِس ہلچل کے سبب کیٹررز کو تازہ سبزی اور گوشت کی قلت کا سامنا ہے مگر وہ اِس بات پر خوش ہیں کہ جون جولائی میں مندی رہنے کے بعد اب انکا کاروبار چل پڑا ہے