پھولوں کے قالین کی نمائش

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پھولوں سے تیار کردہ’ترکی قالین‘

یہ قالین مختلف رنگوں کے پانچ لاکھ پھولوں کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ قالین مختلف رنگوں کے پانچ لاکھ پھولوں کی مدد سے تیار کیا جاتا ہے۔
پھولوں کی مدد سے بنا یہ ڈیزائن جب مکمل ہوتا ہے تو اس کی شکل ایک ترک کلِم قالین جیسی ہو جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپھولوں کی مدد سے بنا یہ ڈیزائن جب مکمل ہوتا ہے تو اس کی شکل ایک ترک کلِم قالین جیسی ہو جاتی ہے۔
یہ قالین بیلجیئم کے گرینڈ پلیس نامی علاقے میں سجایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ قالین بیلجیئم کے گرینڈ پلیس نامی علاقے میں سجایا جاتا ہے۔
برسلز میں سالانہ منعقد ہونے والی یہ تقریب 50 سال پہلے بیلجیئم میں آنے والے ترک آباد کاروں کی یاد میں منائی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرسلز میں سالانہ منعقد ہونے والی یہ تقریب 50 سال پہلے بیلجیئم میں آنے والے ترک آباد کاروں کی یاد میں منائی جاتی ہے۔
بیلجیئم کے 120 رضاکار مالیوں نے اس قالین کو 7 گھنٹے میں مکمل کیا۔
،تصویر کا کیپشنبیلجیئم کے 120 رضاکار مالیوں نے اس قالین کو 7 گھنٹے میں مکمل کیا۔
اس قالیں کی تیاری میں تمام پھولوں کو پہلے الگ کر کے چھوٹے حصوں میں تقیسم کیا جاتا ہے جس کے بعد انھیں یکجا کر کے قالین مکمل کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس قالیں کی تیاری میں تمام پھولوں کو پہلے الگ کر کے چھوٹے حصوں میں تقیسم کیا جاتا ہے جس کے بعد انھیں یکجا کر کے قالین مکمل کیا جاتا ہے۔
قالین مکمل ہونے کے بعد رات کو یہاں چراغاں اور آتش بازی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنقالین مکمل ہونے کے بعد رات کو یہاں چراغاں اور آتش بازی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔