’دولتِ اسلامیہ‘ سے یزیدیوں کی نقل مکانی

عراق میں دولتِ اسلامیہ کے کنٹرول والے علاقوں سے یزیدی برادری کے ہزاروں افراد نے نقل مکانی کر کے شامی سرحد کے قریب سنجار کے پہاڑی سلسلے میں پناہ لی ہے۔

عراق میں پہاڑی سلسلے کے کنٹرول والے علاقوں سے یزیدی برادری کے ہزاروں افراد نے نقل مکانی کر کے شامی سرحد کے قریب سنجار کے پہاڑی سلسلے میں پناہ لی ہے۔
،تصویر کا کیپشنعراق میں پہاڑی سلسلے کے کنٹرول والے علاقوں سے یزیدی برادری کے ہزاروں افراد نے نقل مکانی کر کے شامی سرحد کے قریب سنجار کے پہاڑی سلسلے میں پناہ لی ہے۔
کرد حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ اختتامِ ہفتہ پر 20 ہزار سے 30 ہزار فراد عراق اور شام کی سرحد پار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکرد حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ اختتامِ ہفتہ پر 20 ہزار سے 30 ہزار فراد عراق اور شام کی سرحد پار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
امریکہ اور برطانیہ نے سنجار کے پہاڑی سلسلے میں اشیائے خورد و نوش سمیت امداد سامان ایئر ڈراپ یعنی طیاروں کی مدد سے پھینکا ہے تاکہ متاثرین کی مدد ہو سکے۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ اور برطانیہ نے سنجار کے پہاڑی سلسلے میں اشیائے خورد و نوش سمیت امداد سامان ایئر ڈراپ یعنی طیاروں کی مدد سے پھینکا ہے تاکہ متاثرین کی مدد ہو سکے۔
ان میں سے بہت سے افراد نے ہنگامی صورتِ حال میں اپنے گھر بار چھوڑے ہیں اور ان کے پاس کچھ روز گزارنے کے وسائل بھی نہیں ہیں۔ پہاڑی سلسلے میں درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنان میں سے بہت سے افراد نے ہنگامی صورتِ حال میں اپنے گھر بار چھوڑے ہیں اور ان کے پاس کچھ روز گزارنے کے وسائل بھی نہیں ہیں۔ پہاڑی سلسلے میں درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پانی کی قلت اور پیاس کی وجہ سے اب تک 50 یزیدی بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پانی کی قلت اور پیاس کی وجہ سے اب تک 50 یزیدی بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔
نقل مکانی کرنے والے افراد دریائے دجلہ عبور کر کے واپس عراقی کردستان میں داخل ہو جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشننقل مکانی کرنے والے افراد دریائے دجلہ عبور کر کے واپس عراقی کردستان میں داخل ہو جاتے ہیں۔
نقل مکانی میں کچھ خاندانوں کے اراکین ایک دوسرے سے جدا ہوگئے ہیں اور اب انھیں معلوم نہیں ہے کہ ان کے عزیز کہاں ہیں۔
،تصویر کا کیپشننقل مکانی میں کچھ خاندانوں کے اراکین ایک دوسرے سے جدا ہوگئے ہیں اور اب انھیں معلوم نہیں ہے کہ ان کے عزیز کہاں ہیں۔
عراقی کردستان کے سرحدی علاقے میں کرد فورسز کے اہلکار پانی اور دیگر اشیا کے ساتھ آتے ہوئے متاثرین کی مدد کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنعراقی کردستان کے سرحدی علاقے میں کرد فورسز کے اہلکار پانی اور دیگر اشیا کے ساتھ آتے ہوئے متاثرین کی مدد کر رہے ہیں۔
بہت سے پناہ گزین ٹرکوں اور گاڑیوں میں سوار ہو کر فرار ہو رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبہت سے پناہ گزین ٹرکوں اور گاڑیوں میں سوار ہو کر فرار ہو رہے ہیں۔