گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی جیت

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کی تصاویر

گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
،تصویر کا کیپشنگال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
سری لنکا نے 99 رنز کا مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا نے 99 رنز کا مطلوبہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
سری لنکا کی جانب سے جیت میں اہم کردار سنگا کارا نے ادا کیا۔ انھوں نے پہلی اننگز میں 24 چوکوں کی مدد سے 221 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی جانب سے جیت میں اہم کردار سنگا کارا نے ادا کیا۔ انھوں نے پہلی اننگز میں 24 چوکوں کی مدد سے 221 رنز بنائے۔
سری لنکا کے بلے باز مہیلا جے وردھنے پاکستان کے خلاف سیریز کے خاتمے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے بلے باز مہیلا جے وردھنے پاکستان کے خلاف سیریز کے خاتمے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔
پاکستان کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد میچ کی دونوں اننگز میں صرف 20 رنز بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد میچ کی دونوں اننگز میں صرف 20 رنز بنا سکے۔
سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں رنگانا ہیرات نے چھ اور دلرون پریران نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں رنگانا ہیرات نے چھ اور دلرون پریران نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔