دنیا بھر سے سیلفیز

سیلفی کا فیشن آج کل دنیا بھر میں عروج پر ہے

ایک خاتون سیاح اپنے بچے کے ساتھ ترکی کی اورتکوئے مسجد میں اپنی سیلفی( کیمرے سے اپنی تصویر) لے رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایک خاتون سیاح اپنے بچے کے ساتھ ترکی کی اورتکوئے مسجد میں اپنی سیلفی( کیمرے سے اپنی تصویر) لے رہی ہیں۔
لاس اینجلیس میں ٹی وی سیریئل ’اورنج از نیو بلیک‘ کے اداکار جیسن بگز اپنی ایک مداح کے ساتھ سیلفی لے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنلاس اینجلیس میں ٹی وی سیریئل ’اورنج از نیو بلیک‘ کے اداکار جیسن بگز اپنی ایک مداح کے ساتھ سیلفی لے رہے ہیں۔
کیلیفورنیا کے علاقے ویسٹ وڈ میں انگریزی فلم ’ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز‘ کے پریمیئر کے موقعے پر ایک مداح اداکارہ میگن فوکس کے ساتھ سیلفی کھینچ رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنکیلیفورنیا کے علاقے ویسٹ وڈ میں انگریزی فلم ’ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز‘ کے پریمیئر کے موقعے پر ایک مداح اداکارہ میگن فوکس کے ساتھ سیلفی کھینچ رہی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف واشنگٹن میں وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کے موقعے پر 19 سالہ ابی سلیم اور 17 سالے سمیرا سلیم سیلفی کھینچتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنغزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف واشنگٹن میں وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کے موقعے پر 19 سالہ ابی سلیم اور 17 سالے سمیرا سلیم سیلفی کھینچتے ہوئے۔
انگلینڈ کے شہر لیورپول میں اداکارہ مچل کیگن نے ایک سٹور کا افتتاح کیا۔ اس موقعہ پر وہ اپنی سیلفی لیتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے شہر لیورپول میں اداکارہ مچل کیگن نے ایک سٹور کا افتتاح کیا۔ اس موقعہ پر وہ اپنی سیلفی لیتے ہوئے۔
انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا میں ایک خاتون عید الفطر کی نماز پر سیلفی لیتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا میں ایک خاتون عید الفطر کی نماز پر سیلفی لیتے ہوئے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے المیڈا کاؤنٹی فیئر گراؤنڈ میں ’دی گریٹ بُل رن‘ کے دوران ایک شخص بیل کے آگے دوڑتے ہوئے سیلفی کھینچ رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے المیڈا کاؤنٹی فیئر گراؤنڈ میں ’دی گریٹ بُل رن‘ کے دوران ایک شخص بیل کے آگے دوڑتے ہوئے سیلفی کھینچ رہا ہے۔
بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو کے اس علاقے میں سیلفی لے رہی ہیں جہاں 1914 میں آر ڈیون فرڈیننڈ کو ہلاک کیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنبوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو کے اس علاقے میں سیلفی لے رہی ہیں جہاں 1914 میں آر ڈیون فرڈیننڈ کو ہلاک کیا گیا تھا۔
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ایک جوڑا سمندر کی لہروں میں سیلفی لے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبرازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ایک جوڑا سمندر کی لہروں میں سیلفی لے رہے ہیں۔