BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
بلے بازوں کا دن
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
7 اگست 2014
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کی تصاویر
،تصویر کا کیپشن
گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 99 رنز بنائے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
سری لنکا کو پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 352 رنز کی ضرورت ہے اور پہلی اننگز میں اس کی نو وکٹیں باقی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
پاکستان کے فاسٹ بولر جنید خان نے اپنی ٹیم کی جانب سے پہلی وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشن
یونس خان نے 15 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 177 جبکہ اسد شفیق نے آٹھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 75 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشن
سری لنکا کی جانب سے دلرووان پریرا نے پانچ، رنگانا ہیراتھ نے تین اور شمندا ارنگا نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشن
پاکستان کی جانب سے عبدالرحمان نے چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 50 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشن
سری لنکا کی جانب سے رنگانا ہیراتھ نے تین اور شمندا ارنگا نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology