جب لندن اندھیرے میں ڈوب گیا

پہلی جنگِ عظیم میں ہلاک ہونے والوں کے لیے چراغ گل کردیے گئے

پہلی جنگِ عظیم میں ہلاک ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریباً پورے ہی لندن میں لوگوں نے احتراماً روشنیاں بند رکھیں۔
،تصویر کا کیپشنپہلی جنگِ عظیم میں ہلاک ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے تقریباً پورے ہی لندن میں لوگوں نے احتراماً روشنیاں بند رکھیں۔
لندن میں پہلی جنگِ عظیم کی یادگار پر لوگوں نے خاموشی اختیار کی۔
،تصویر کا کیپشنلندن میں پہلی جنگِ عظیم کی یادگار پر لوگوں نے خاموشی اختیار کی۔
1914 سے 1918 تک جاری رہنے والی اس جنگ میں ایک کروڑ سے زیادہ فوجیوں اور عام شہریوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔ لندن کے مشہور تفریحی مقام لندن آئی پر بھی کم ہی روشنی نظر آئی۔
،تصویر کا کیپشن1914 سے 1918 تک جاری رہنے والی اس جنگ میں ایک کروڑ سے زیادہ فوجیوں اور عام شہریوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔ لندن کے مشہور تفریحی مقام لندن آئی پر بھی کم ہی روشنی نظر آئی۔
برطانوی پارلیمان بھی اندھیرے میں ڈوبا نظر آیا۔ تصویر میں آسمان پر نظر آنے والی روشنی جاپان کے روشنی کے فنکار روجی اکیڈا کا فن پارہ ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرطانوی پارلیمان بھی اندھیرے میں ڈوبا نظر آیا۔ تصویر میں آسمان پر نظر آنے والی روشنی جاپان کے روشنی کے فنکار روجی اکیڈا کا فن پارہ ہے۔
چراغ گل میں ہر عام و خاص عمارت شامل تھی۔ برطانوی وزیر ِ اعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ پر بھی صرف ایک بتی جلتی ہوئی نظر آئی۔
،تصویر کا کیپشنچراغ گل میں ہر عام و خاص عمارت شامل تھی۔ برطانوی وزیر ِ اعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ پر بھی صرف ایک بتی جلتی ہوئی نظر آئی۔
لندن کی مشہور تفریحی جگہ پکیڈلی سرکس پر لگی بڑی سکرین پر انتظامیہ نے جنگ کے بارے میں یادگاری تصاویر دکھائیں۔
،تصویر کا کیپشنلندن کی مشہور تفریحی جگہ پکیڈلی سرکس پر لگی بڑی سکرین پر انتظامیہ نے جنگ کے بارے میں یادگاری تصاویر دکھائیں۔
مینن گیٹ پر لوگوں نے مرنے والوں کی یاد میں چراغ روشن کیے۔
،تصویر کا کیپشنمینن گیٹ پر لوگوں نے مرنے والوں کی یاد میں چراغ روشن کیے۔
پورے شہر میں گرجا گھروں میں ان کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
،تصویر کا کیپشنپورے شہر میں گرجا گھروں میں ان کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔