لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ

لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر غزہ میں اسرائیلی کارروائی کے خلاف مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر غزہ میں اسرائیلی کارروائی کے خلاف مظاہرہ ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
مظاہرین نے فلسطین کے حق میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔
،تصویر کا کیپشنمظاہرین نے فلسطین کے حق میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان 72 گھنٹوں کی جنگ بندی چند گھنٹے ہی برقرار رہ سکی۔
،تصویر کا کیپشناسرائیل اور حماس کے درمیان 72 گھنٹوں کی جنگ بندی چند گھنٹے ہی برقرار رہ سکی۔
ادھر امریکی صدر اوباما کا کہنا ہے کہ ’میں جنگ بندی کے بعد چند ہی منٹ میں حماس کی جانب سے اسرائیلی فوجی کو حراست میں لیے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔‘
،تصویر کا کیپشنادھر امریکی صدر اوباما کا کہنا ہے کہ ’میں جنگ بندی کے بعد چند ہی منٹ میں حماس کی جانب سے اسرائیلی فوجی کو حراست میں لیے جانے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔‘
غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ آٹھ جولائی سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 1500 ہو گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنغزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ آٹھ جولائی سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 1500 ہو گئی ہے۔
اس مظاہرے میں لندن کی یہودی برادری کے کچھ افراد نے بھی شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشناس مظاہرے میں لندن کی یہودی برادری کے کچھ افراد نے بھی شرکت کی۔