غزہ مارکیٹ پر اسرائیلی فضائی حملہ

اس حملے میں 15 افراد ہلاک اور 160 زخمی ہوئے

غزہ کے طبی عملے کے مطابق اسرائیل فوج نے یہ فضائی حملہ اس وقت کیا جب غزہ شہر کے مشرق میں واقع شجائیہ کی ایک سبزی اور فروٹ مارکیٹ میں سینکڑوں فلسطینی شہری خریدو فروخت میں مصروف تھے۔
،تصویر کا کیپشنغزہ کے طبی عملے کے مطابق اسرائیل فوج نے یہ فضائی حملہ اس وقت کیا جب غزہ شہر کے مشرق میں واقع شجائیہ کی ایک سبزی اور فروٹ مارکیٹ میں سینکڑوں فلسطینی شہری خریدو فروخت میں مصروف تھے۔
چوبیس گھنٹے میں اسرائیل فوج کی طرف سے دوسری مرتبہ شہری عمارات یا عوامی مقامات کونشانہ بنایا گیا ہے جس میں 15 یا اس سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنچوبیس گھنٹے میں اسرائیل فوج کی طرف سے دوسری مرتبہ شہری عمارات یا عوامی مقامات کونشانہ بنایا گیا ہے جس میں 15 یا اس سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
قوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ ان کے وسائل ختم ہو رہے ہیں اور اس نے خبردار کیا ہے کہ دو لاکھ بے گھر افراد کی براہِ راست ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔
،تصویر کا کیپشنقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ ان کے وسائل ختم ہو رہے ہیں اور اس نے خبردار کیا ہے کہ دو لاکھ بے گھر افراد کی براہِ راست ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔