غزہ میں نہ تھمنے والا تشدد

غزہ میں جاری لڑائی کو تین ہفتے ہو گئے ہیں: تصاویر

غزہ میں عورتوں اور بچوں سمیت 600 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 30 اسرائیلی بھی ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے زیادہ تعداد فوجیوں کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنغزہ میں عورتوں اور بچوں سمیت 600 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 30 اسرائیلی بھی ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے زیادہ تعداد فوجیوں کی ہے۔
اسرائیلی فوجی اپنے ساتھیوں فوجیوں کی ہلاکت پر اپنے پر قابو نہ رکھ سکے اور زاروقطار رو پڑے۔
،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوجی اپنے ساتھیوں فوجیوں کی ہلاکت پر اپنے پر قابو نہ رکھ سکے اور زاروقطار رو پڑے۔
غزہ کے کئی علاقے اسرائیل کی مسلسل بمباری کے دوران کھنڈر بن چکے ہیں اور املاک کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔
،تصویر کا کیپشنغزہ کے کئی علاقے اسرائیل کی مسلسل بمباری کے دوران کھنڈر بن چکے ہیں اور املاک کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔
ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بہت سے فلسطینی بچے شامل ہیں اور اسرائیل کا اسرار ہے کہ وہ حماس کے عسکری اہداف کا نشانہ بنا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بہت سے فلسطینی بچے شامل ہیں اور اسرائیل کا اسرار ہے کہ وہ حماس کے عسکری اہداف کا نشانہ بنا رہا ہے۔
اسرائیل اپنے زخمی فوجیوں کو غزہ سےنکالنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشناسرائیل اپنے زخمی فوجیوں کو غزہ سےنکالنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کا استعمال کر رہا ہے۔
اسرائیلی فوجی ایک جدید گاڑی میں اپنے زخمی ساتھیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوجی ایک جدید گاڑی میں اپنے زخمی ساتھیوں کو ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس سے اسرائیلی بمباری سے اٹھتا ہوا دھواں۔ غزہ میں جاری لڑائی کو تین ہفتے گزر چکے ہیں لیکن جنگ بندی کی کوئی کوشش اب تک کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔
،تصویر کا کیپشنغزہ کے جنوبی علاقے خان یونس سے اسرائیلی بمباری سے اٹھتا ہوا دھواں۔ غزہ میں جاری لڑائی کو تین ہفتے گزر چکے ہیں لیکن جنگ بندی کی کوئی کوشش اب تک کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔
اسرائیل کے زمینی حملے میں ٹینک بھی استعمال بھی کیے جا رہے ہیں اور حماس نے چند ٹینکوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشناسرائیل کے زمینی حملے میں ٹینک بھی استعمال بھی کیے جا رہے ہیں اور حماس نے چند ٹینکوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج ہر قسم کا جدید ترین امریکی اور مقامی طور پر بنا گیا اسلحہ استعمال کر رہا ہے جبکہ حماس کے پاس روایتی قسم کے راکٹ ہیں۔
،تصویر کا کیپشنغزہ میں اسرائیلی فوج ہر قسم کا جدید ترین امریکی اور مقامی طور پر بنا گیا اسلحہ استعمال کر رہا ہے جبکہ حماس کے پاس روایتی قسم کے راکٹ ہیں۔