برطانیہ کے شہر گلاسگو میں ہونے والے20 ویں دولتِ مشترکہ کھیلوں کی تیاریاں
،تصویر کا کیپشنیہ کھیل پہلی بار 1930 میں منعقد ہوئے تھے اور ان کا شمار دنیا کے مقبول اور بڑے کھیلوں میں ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنان کھیلوں میں 71 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
،تصویر کا کیپشنکھیلوں کے افتتاحی تقریب کی یہ مشعل 288 دن اور ہوا، پانی اور زمین کے راستے ایک لاکھ کلومیٹر سے زیادہ کا سفر طے کرتے ہوئے میدان میں پہنچتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنان کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں 4500 سے ایتھلیٹ شرکت کریں گے۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کی چاروں ریاستیں آئر لینڈ، سکاٹ لینڈ، انگلینڈ اور ویلز کی الگ الگ ٹیمیں ان مقابلوں کا حصہ ہوں گی۔
،تصویر کا کیپشنآج تک ہونے والے ان مقابلوں میں آسٹریلیا کی ٹیم 803 سونے کے تمغوں کے ساتھ سرِ فہرست ہے۔
،تصویر کا کیپشنکھیلوں کے دوران ایتھلیٹ پانچ لاکھ پھلوں کے ٹکرے اور 60 ٹن آلو کھائیں گے۔