چین میں سمندری طوفان کی تباہ کاری

چین میں سمندری طوفان اور تیز بارش نے تباہی مچا دی

جنوبی چین میں گذشتہ چار دہائیوں میں آنے والے شدید ترین طوفان میں چین میں اٹھارہ اور فلپائین میں چورانے افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی چین میں گذشتہ چار دہائیوں میں آنے والے شدید ترین طوفان میں چین میں اٹھارہ اور فلپائین میں چورانے افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
جمعہ کو راموسن طوفان نے چین کے جنوبی ساحلی علاقے ہنین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جہاں حکام کے مطابق نو افراد ہلاک اور پانچ لاپتہ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنجمعہ کو راموسن طوفان نے چین کے جنوبی ساحلی علاقے ہنین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جہاں حکام کے مطابق نو افراد ہلاک اور پانچ لاپتہ ہو گئے۔
اس طوفان سے ایک وسیع علاقے میں تباہی پھیلی ہے اور بہت سی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
،تصویر کا کیپشناس طوفان سے ایک وسیع علاقے میں تباہی پھیلی ہے اور بہت سی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔
طوفان کے ساتھ تیز بارشیوں کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب گئے اور کئی جگہوں پر لوگوں کو اپنے گھروں تک پہنچنے کے لیے کشتوں کا سہارا لینا پڑا۔
،تصویر کا کیپشنطوفان کے ساتھ تیز بارشیوں کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب گئے اور کئی جگہوں پر لوگوں کو اپنے گھروں تک پہنچنے کے لیے کشتوں کا سہارا لینا پڑا۔
طوفان کی تیز ہواؤں سے بے شمار درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور سڑکوں پر آمد و رفت دشوار ہو گئی۔
،تصویر کا کیپشنطوفان کی تیز ہواؤں سے بے شمار درخت جڑوں سے اکھڑ گئے اور سڑکوں پر آمد و رفت دشوار ہو گئی۔
سنمدری طوفان نے نہ صرف خشکی پر تباہ پھیلائی بلکہ سمندری حیات کو بھی متاثر کیا۔
،تصویر کا کیپشنسنمدری طوفان نے نہ صرف خشکی پر تباہ پھیلائی بلکہ سمندری حیات کو بھی متاثر کیا۔
کئی جہگوں پر گاڑیاں طوفان سے گرنے والی عمارتوں کے نیچے دب کر تباہ ہو گئیں۔
،تصویر کا کیپشنکئی جہگوں پر گاڑیاں طوفان سے گرنے والی عمارتوں کے نیچے دب کر تباہ ہو گئیں۔