،تصویر کا کیپشنغزہ میں بڑھتے ہوئے تشدد پر اسرائیل کے خلاف پوری دنیا میں مظاہرے جاری ہیں اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون ثالتی کرانے کے لیے علاقے کا دورہ کرنے والے ہیں۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں بھی اس سلسلے میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔
،تصویر کا کیپشنفرانسیسی دارالحکومت میں ریلی کے حوالے سے پابندی کے باوجود لوگوں نے اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا جس میں رائٹ پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔
،تصویر کا کیپشنپیرس میں ایک فلسطین حامی شخص رائٹ پولیس سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپیرس میں نکالی گئی ریلی اس سلسلے میں جاری ریلیوں میں بڑی ریلیوں میں سے ایک تھی۔
،تصویر کا کیپشنفرانس کے شہر مارسیل میں بھی فلسطین کی آزادی اور اسرائیلی فوجی کارروائی روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنبرسلز میں ایک ریلی میں اسرائیلی جھنڈے کو پھاڑا گیا۔
،تصویر کا کیپشنترکی میں بھی اسرائیل کی فوجی کارروائی کی شدید مذمت کی گئی۔
،تصویر کا کیپشنلاطینی امریکہ کے ملک چلی میں فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔