’بادل گرجا، بجلی چمکی‘

لندن کے آسمان پر بجلی چمکنے کے مناظر

لندن کے آسمان پر دو گھنٹوں میں تین ہزار دفعہ بجلی چمکنے کے واقعات ریکاڈ کیے گئے۔
،تصویر کا کیپشنلندن کے آسمان پر دو گھنٹوں میں تین ہزار دفعہ بجلی چمکنے کے واقعات ریکاڈ کیے گئے۔
بجلی کے طوفان کی گرج برطانیہ کے بیشتر حصوں میں رات دو بجے کے قریب سنی گئی۔
،تصویر کا کیپشنبجلی کے طوفان کی گرج برطانیہ کے بیشتر حصوں میں رات دو بجے کے قریب سنی گئی۔
انگلینڈ کے جنوب مشرقی علاقے سسکیس میں بھی بجلی دیکھی گئی۔
،تصویر کا کیپشنانگلینڈ کے جنوب مشرقی علاقے سسکیس میں بھی بجلی دیکھی گئی۔
آسمانی بجلی کی وجہ سے برطانیہ کے کئی علاقوں میں گھروں اور عمارتوں کو آگ لگ گئی۔
،تصویر کا کیپشنآسمانی بجلی کی وجہ سے برطانیہ کے کئی علاقوں میں گھروں اور عمارتوں کو آگ لگ گئی۔
لیورپول میں کھیلے جانے والے گولف ٹورنامنٹ میں بھی کھلاڑیوں کو طوفان کے بارے میں خبردار کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنلیورپول میں کھیلے جانے والے گولف ٹورنامنٹ میں بھی کھلاڑیوں کو طوفان کے بارے میں خبردار کیا گیا۔
برطانیہ میں اس سال گرمی میں مزید شدت دیکھی گئی ہے اور درجہ حرارت 30 ڈگری سے تجاوز کرگیا ہے، جو برطانیہ جیسے ٹھنڈے ملک کے لیے غیر معمولی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ میں اس سال گرمی میں مزید شدت دیکھی گئی ہے اور درجہ حرارت 30 ڈگری سے تجاوز کرگیا ہے، جو برطانیہ جیسے ٹھنڈے ملک کے لیے غیر معمولی ہے۔
بجلی کے کڑکنے کی آواز نے بیشتر رہائشیوں گہری نیند سے بیدار کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنبجلی کے کڑکنے کی آواز نے بیشتر رہائشیوں گہری نیند سے بیدار کر دیا۔
آسمانی بجلی سے پیدا ہونے والے طوفان کی رفتار عموماً 50 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنآسمانی بجلی سے پیدا ہونے والے طوفان کی رفتار عموماً 50 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے۔