برطانیہ میں فارنبورو بین الاقوامی ایئر شو

برطانیہ کے شہر ہیمپ شائر میں منعقدہ بین الاقوامی ایئر شو میں دنیا بھر سے طیارہ بنانے والی کمپنیاں شرکت کرتی ہیں اور اپنی تازہ ٹیکنالوجی پیش کرتی ہیں۔

ریڈ ایروز نامی جہازوں کے کرتب کے ساتھ 14 جو لائی کو فارنبورو بین الاقوامی ایئر شو کا آغاز ہوا۔
،تصویر کا کیپشنریڈ ایروز نامی جہازوں کے کرتب کے ساتھ 14 جو لائی کو فارنبورو بین الاقوامی ایئر شو کا آغاز ہوا۔
فارنبورو میں گذشتہ دو دنوں سے بین الاقوامی ایئر شو جاری ہے۔ یہ شو ہر دو سال بعد منعقد کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے کمپنیاں اپنے نئے طیاروں کی نمائش کرتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفارنبورو میں گذشتہ دو دنوں سے بین الاقوامی ایئر شو جاری ہے۔ یہ شو ہر دو سال بعد منعقد کیا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے کمپنیاں اپنے نئے طیاروں کی نمائش کرتی ہیں۔
شو کے دوران بوئنگ 787 کو دیکھنے کے لیے شائقین نے خاصی دلچسپی لی، اور بطورِ خاص اس کے اندر جا کر دیکھا۔
،تصویر کا کیپشنشو کے دوران بوئنگ 787 کو دیکھنے کے لیے شائقین نے خاصی دلچسپی لی، اور بطورِ خاص اس کے اندر جا کر دیکھا۔
یہاں ایلینیا ایرماچی ایم-346 کو پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہاں ایلینیا ایرماچی ایم-346 کو پرواز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
برطانوی فوج کی پیراشوٹ رجمنٹ ٹیم دا ریڈ ڈیولز نے بھی اس فضائی شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنبرطانوی فوج کی پیراشوٹ رجمنٹ ٹیم دا ریڈ ڈیولز نے بھی اس فضائی شو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
یہاں برطانیہ کی رائل ایئرفورس (آر اے ایف) کے ریڈ ایروز طیاروں کو کرتب دکھاتے ہوئےدیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہاں برطانیہ کی رائل ایئرفورس (آر اے ایف) کے ریڈ ایروز طیاروں کو کرتب دکھاتے ہوئےدیکھا جا سکتا ہے۔
اس سے قبل 12 جولائی کو بھی ایک ایئر ٹیٹو شو منعقد کیا گیا تھا جس کے لیے بڑی تعداد میں شائقین نے حصہ لیا تھا۔
،تصویر کا کیپشناس سے قبل 12 جولائی کو بھی ایک ایئر ٹیٹو شو منعقد کیا گیا تھا جس کے لیے بڑی تعداد میں شائقین نے حصہ لیا تھا۔