ریو کے ماراکانا سٹیڈیم میں فٹبال ورلڈ کپ کا فائنل: تصاویر
،تصویر کا کیپشنجرمنی ارجنٹائن کو 2014 کے مقابلوں کے فائنل میں شکست دے کر چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن20ویں فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل کے آغاز میں ہی دونوں ٹیموں کی جانب سے جارحانہ کھیل دیکھنے کو ملا۔
،تصویر کا کیپشنپہلے ہاف کے 20ویں منٹ میں ارجنٹائن کے ایگوائین نے گول کرنے کا سنہری موقع ضائع کیا۔
،تصویر کا کیپشنپہلے ہاف میں لیونیل میسی کوششوں کے نتیجے میں ارجنٹائن کو گول کرنے کے دو یقینی مواقع ملے لیکن دونوں ضائع ہوگئے۔
،تصویر کا کیپشنایگوائین نے 30ویں منٹ میں گیند جرمن گول میں پہنچا تو دی لیکن ان کی خوشی آف سائیڈ قرار دیے جانے کی وجہ سے عارضی ثابت ہوئی۔
،تصویر کا کیپشندوسرے ہاف میں ایک تماشائی کے میدان میں گھس آنے کی وجہ سے میچ کچھ دیر کے لیے رکا رہا۔
،تصویر کا کیپشنتجربہ کار جرمن سٹرائیکر میروسلاف کلوزے کو دوسرے ہاف میں تبدیل کر دیا گیا۔ یہ 36 سالہ کلوز کا ممکنہ طور پر آخری ورلڈکپ تھا جس میں انھوں نے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا۔
،تصویر کا کیپشناضافی وقت میں پلاسیو نے ارجنٹائن کی جانب سے گول کرنے کا چوتھا یقینی موقع ضائع کیا۔
،تصویر کا کیپشنجرمنی کے متبادل کھلاڑی ماریوگوتسے (بائیں) نے اضافی وقت کے دوسرے ہاف میں میچ کا فیصلہ کن گول کیا۔
،تصویر کا کیپشنلیونیل میسی نے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کی گولڈن بال تو جیت لی لیکن اپنی ٹیم کو ورلڈ کپ نہ جتوا سکے۔
،تصویر کا کیپشنڈھائی دہائیوں کے بعد اپنی ٹیم کو فائنل کھیلتا دیکھنے کے لیے ارجنٹائن کے ہزاروں فٹبال شائقین ریو پہنچے لیکن ناامید لوٹے۔
،تصویر کا کیپشنجرمن شائقین میں سے بیشتر اپنے ملک کے پرچم کے رنگ میں رنگے تھے اور فتح کے بعد ان کی خوشی دیدنی تھی۔
،تصویر کا کیپشنفائنل کے آغاز سے قبل ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں شکیرا سمیت مختلف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنیہ مسلسل تیسرا موقع تھا کہ کولمبیا سے تعلق رکھنے والی شکیرا نے فٹبال ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں گانا گایا۔
،تصویر کا کیپشناپنی ٹیم کو فائنل میں کھیلتا دیکھنے جرمن چانسلر انگیلا میرکل ریو آئیں تو روسی صدر ولادی میر پوتن فٹبال کے کھیل میں اپنی دلچسپی کا اظہار کرتےدکھائی دیے۔
،تصویر کا کیپشنورلڈ کپ دیکھنے کے لیے پیلے، ڈیوڈ بیکم اور کاکا سمیت دنیائے فٹبال کی اہم شخصیات بھی ماراکانا سٹیڈیم پہنچیں۔
،تصویر کا کیپشنبرازیلی ماڈل ژزیل فائنل کے دوران فوٹوگرافروں کی توجہ کا مرکز رہیں۔
،تصویر کا کیپشنژزیل سپین کے فٹبالر پیول کے ہمراہ فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی میدان میں لے کر آئیں۔