BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
غزہ میں آنسو اور تباہی کے مناظر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
12 جولائی 2014
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، تصاویر میں
،تصویر کا کیپشن
اسرائیلی بحریہ کے کمانڈوز نے غزہ کے ساحلی علاقے میں زمینی حملہ کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اسرائیلی بمباری میں ہلاک ہونے والوں میں عورتیں اور بچے شامِل ہیں
،تصویر کا کیپشن
حالیہ لڑائی کے دوران کم از کم 160 فلسطینی مارے جا چکے ہیں
،تصویر کا کیپشن
اسرائیل نے شمالی غزہ میں بسنے والے فلسطینیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ فضائی حملوں سے قبل اپنے گھروں کو چھوڑ دیں۔
،تصویر کا کیپشن
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری آپریشن کے پانچویں روز اب تک سینکڑوں میزائل اور راکٹ برسائے جا چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
اسرائیل نے منگل سے فلسطینی علاقے میں بمباری کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے اور اب تک سینکڑوں حملے کیے جا چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں تین چوتھائی عام شہری ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ حماس کو اسرائیل پر راکٹ حملے بند کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ ’غزہ میں صورتِ حال تباہی کے دہانے پر ہے۔‘
،تصویر کا کیپشن
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری حملوں کو روکنے کی تمام سفارتی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
اسرائیل حماس پر غزہ کے شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
حماس کے راکٹ حملوں سے اسرائیل میں ایک بھی شخص کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اقوام متحدہ کے ایک ادارے کا کہنا ہے غزہ پر اسرائیل حملوں میں ہلاک ہونے والے تین چوتھائی افراد شہری ہیں۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology