اداکارہ زہرا سہگل کا فن اور زندگی

زہرا سہگل

،تصویر کا ذریعہBBC World Service

،تصویر کا کیپشنزہرا سہگلنے اپنے کیئیر کا آغاز ادئے شنکر کی ڈانس کمپنی کے ساتھ کیا

بر صغیر میں تھئٹر اور سنیمہ کی ممتاز اداکارہ زہرہ سہگل کا ایک سو دو سال کی عمر میں جمعرات کو انتقال ہوگیا ۔ انہوں نے 70 سال سے زیادہ عرصے تک تھئیٹر اور فلموں میں کام کیا لیکن وہ سب سے زیادہ اپنے منفرد انداز میں کیریکٹر رولز نبھانے کے لیے مشہور تھیں۔

دلی میں نامہ نگار سہیل حلیم نے ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالی ہے۔