ارجنٹائن بمقابلہ سوئٹزرلینڈ

ساؤ پاؤلو کے ارینا کورنتھیان میں ارجنٹائن اور سوئٹزرلینڈ کے میچ کی تصاویر۔

فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں منگل کو پہلے میچ میں ارجنٹائن اور سوئٹزرلینڈ کی ٹیمیں ساؤ پاؤلو کے ارینا کورنتھیان میں مدِمقابل ہوئیں۔
،تصویر کا کیپشنفٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں منگل کو پہلے میچ میں ارجنٹائن اور سوئٹزرلینڈ کی ٹیمیں ساؤ پاؤلو کے ارینا کورنتھیان میں مدِمقابل ہوئیں۔
یہ دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ میں صرف ایک بار 1966 میں مدِمقابل آئی تھیں اور ارجنٹائن نے یہ میچ بھی دو گول سے جیتا تھا۔
،تصویر کا کیپشنیہ دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ میں صرف ایک بار 1966 میں مدِمقابل آئی تھیں اور ارجنٹائن نے یہ میچ بھی دو گول سے جیتا تھا۔
ارجنٹائن سوئٹزرلینڈ کے خلاف اپنےگذشتہ چھ میچوں میں ناقابلِ شکست رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنارجنٹائن سوئٹزرلینڈ کے خلاف اپنےگذشتہ چھ میچوں میں ناقابلِ شکست رہا ہے۔
ارجنٹائن کی ٹیم اپنے گذشتہ چھ ورلڈ کپ مقابلوں میں صرف ایک بار 1994 میں رومانیہ کے ہاتھوں شکست کے بعد ناک آؤٹ راؤنڈ سے باہر ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنارجنٹائن کی ٹیم اپنے گذشتہ چھ ورلڈ کپ مقابلوں میں صرف ایک بار 1994 میں رومانیہ کے ہاتھوں شکست کے بعد ناک آؤٹ راؤنڈ سے باہر ہوئی ہے۔
میچ کے ابتدائی لمحات سے ہی سوئس کھلاڑیوں نے میسی کو گھیرے رکھا اور انھیں کھل کر کھیلنے نہیں دیا۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے ابتدائی لمحات سے ہی سوئس کھلاڑیوں نے میسی کو گھیرے رکھا اور انھیں کھل کر کھیلنے نہیں دیا۔
ڈی ماریا کو سوئس کھلاڑیوں نے پہلے ہاف میں چار بار گرایا۔ ڈی ماریا کی اس میچ میں کارکردگی پر مبصرین نے خاصی تنقید کی۔
،تصویر کا کیپشنڈی ماریا کو سوئس کھلاڑیوں نے پہلے ہاف میں چار بار گرایا۔ ڈی ماریا کی اس میچ میں کارکردگی پر مبصرین نے خاصی تنقید کی۔
سوئس گول کیپر بینگالیو نے پہلے اور دوسرے ہاف میں ارجنٹائن کے کئی یقینی گول روکے۔
،تصویر کا کیپشنسوئس گول کیپر بینگالیو نے پہلے اور دوسرے ہاف میں ارجنٹائن کے کئی یقینی گول روکے۔
اس میچ کے ریفری جوناس ایرکسن ہیں جن کی اپنی ٹی وی کمپنی ہے اور وہ کروڑ پتی ہیں۔ جوناس ریفری کے فرائض شوقیہ طور پر سرانجام دیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس میچ کے ریفری جوناس ایرکسن ہیں جن کی اپنی ٹی وی کمپنی ہے اور وہ کروڑ پتی ہیں۔ جوناس ریفری کے فرائض شوقیہ طور پر سرانجام دیتے ہیں۔
ڈی ماریہ نے ارجنٹینا کے لیے میچ ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے گول کر کے انھیں کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا۔
،تصویر کا کیپشنڈی ماریہ نے ارجنٹینا کے لیے میچ ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے گول کر کے انھیں کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا۔
سوئٹزرلینڈ کو آخری منٹ میں ڈی کے باہر فری کک ملی اور شکیری اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔
،تصویر کا کیپشنسوئٹزرلینڈ کو آخری منٹ میں ڈی کے باہر فری کک ملی اور شکیری اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔
ارجنٹینا کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں بیلجیئم اور امریکہ میں سے کسی ایک ٹیم سے ہوگا۔
،تصویر کا کیپشنارجنٹینا کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں بیلجیئم اور امریکہ میں سے کسی ایک ٹیم سے ہوگا۔