شکست پر جشن

ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی ٹیم کی عمدہ کارکردگی پر جشن

ایران کے دارالحکومت تہران میں لوگوں نے ایرانی فٹبال ٹیم کی ارجنٹینا کے خلاف عمدہ کارکردگی کا جشن منایا۔
،تصویر کا کیپشنایران کے دارالحکومت تہران میں لوگوں نے ایرانی فٹبال ٹیم کی ارجنٹینا کے خلاف عمدہ کارکردگی کا جشن منایا۔
ایران کو ارجنٹینا نے ایک گول سے شکست دی۔ گول میچ کے آخری لمحات میں میسی نے سکور کیا۔
،تصویر کا کیپشنایران کو ارجنٹینا نے ایک گول سے شکست دی۔ گول میچ کے آخری لمحات میں میسی نے سکور کیا۔
ایران نے عمدہ دفاعی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوے منٹ تک ارجنٹینا کے فاروڈز کی ایک نہ چلنے دی۔
،تصویر کا کیپشنایران نے عمدہ دفاعی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوے منٹ تک ارجنٹینا کے فاروڈز کی ایک نہ چلنے دی۔
نوے منٹ کے کھیل کے بعد جب چار اضافی منٹ کا کھیل شروع ہوا تو لیونل میسی نے ایک انتہائی شاندار گول کر کے ایرانی مزاحمت کی کمر توڑ دی۔
،تصویر کا کیپشننوے منٹ کے کھیل کے بعد جب چار اضافی منٹ کا کھیل شروع ہوا تو لیونل میسی نے ایک انتہائی شاندار گول کر کے ایرانی مزاحمت کی کمر توڑ دی۔
کھیل کے پہلے ہاف میں ایران نے صرف دفاع کیا لیکن دوسرے ہاف میں ایران نے ارجنٹینا کے گول پر متعدد حملے کیے لیکن گول کرنے میں ناکام رہے۔
،تصویر کا کیپشنکھیل کے پہلے ہاف میں ایران نے صرف دفاع کیا لیکن دوسرے ہاف میں ایران نے ارجنٹینا کے گول پر متعدد حملے کیے لیکن گول کرنے میں ناکام رہے۔
ارجنٹینا کے گول کیپر جو پہلے ہاف میں صرف گول پوسٹ میں ٹہلتے رہے دوسرے ہاف میں عمدگی سے تین گول بچائے۔
،تصویر کا کیپشنارجنٹینا کے گول کیپر جو پہلے ہاف میں صرف گول پوسٹ میں ٹہلتے رہے دوسرے ہاف میں عمدگی سے تین گول بچائے۔
پہلے ہاف کے اختتام پر فٹبال ماہر فیبیو کا کہنا تھا: ’میں بطور کھلاڑی اس بات کو جانتا ہوں کہ جب دوسری ٹیم کےگیارہ کے گیارہ کھلاڑی ہی دفاع پر اتر آئیں تو لیونل میسی جیسے کھلاڑیوں کے لیے بھی گول کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنپہلے ہاف کے اختتام پر فٹبال ماہر فیبیو کا کہنا تھا: ’میں بطور کھلاڑی اس بات کو جانتا ہوں کہ جب دوسری ٹیم کےگیارہ کے گیارہ کھلاڑی ہی دفاع پر اتر آئیں تو لیونل میسی جیسے کھلاڑیوں کے لیے بھی گول کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔‘
ایک ایرانی حملے میں ارجنٹینا کے دفاعی کھلاڑی زیبالیتا نے ایران فاروڈ کو پنلٹی ایریا میں گرایا تو ایران نے پنلٹی کک کا پرزور مطالبہ کیا لیکن ریفری نےپنلٹی دینے سے گریز کیا۔
،تصویر کا کیپشنایک ایرانی حملے میں ارجنٹینا کے دفاعی کھلاڑی زیبالیتا نے ایران فاروڈ کو پنلٹی ایریا میں گرایا تو ایران نے پنلٹی کک کا پرزور مطالبہ کیا لیکن ریفری نےپنلٹی دینے سے گریز کیا۔