کینیا: مپیکیٹونی میں حملہ، درجنوں افراد ہلاک
افریقی ملک کینیا کے ساحلی شہر مپیکیٹونی کے ہوٹلوں اور ایک پولیس سٹیشن پر ’اسلام پسندوں‘ کے حملے میں کم از کم 47 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔