جرمنی نے پرتگال کو ہرا دیا

ورلڈ کپ میں گروپ جی کے میچ میں جرمنی نے پرتگال کو 4 - 0 سے ہرا دیا۔

توماس مولر نے پنلٹی پر گول کر کے جرمنی کے لیے میچ کا پہلا گول کیا۔
،تصویر کا کیپشنتوماس مولر نے پنلٹی پر گول کر کے جرمنی کے لیے میچ کا پہلا گول کیا۔
پہلا گول میچ کے 12ویں منٹ میں ہوا۔
،تصویر کا کیپشنپہلا گول میچ کے 12ویں منٹ میں ہوا۔
جرمن چانسلر اینجلا مرکل بھی اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے سٹیڈیم میں موجود رہیں۔
،تصویر کا کیپشنجرمن چانسلر اینجلا مرکل بھی اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کے لیے سٹیڈیم میں موجود رہیں۔
جرمنی کے ہملز نے کارنر پر ہیڈر سے میچ کے 32ویں منٹ میں اپنی ٹیم کے لیے دوسرا گول کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنجرمنی کے ہملز نے کارنر پر ہیڈر سے میچ کے 32ویں منٹ میں اپنی ٹیم کے لیے دوسرا گول کر دیا۔
پرتگال کے دفاعی کھلاڑی پیپے کو توماس مولر کو ٹکر مارنے پر گراؤنڈ سے نکال دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنپرتگال کے دفاعی کھلاڑی پیپے کو توماس مولر کو ٹکر مارنے پر گراؤنڈ سے نکال دیا گیا۔
توماس مولر نے میچ میں تین گول کیے۔
،تصویر کا کیپشنتوماس مولر نے میچ میں تین گول کیے۔
رونالڈو کوئی گول نہ کر سکے اور بے بس نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشنرونالڈو کوئی گول نہ کر سکے اور بے بس نظر آئے۔