،تصویر کا کیپشناٹلی اور اور انگلینڈ کے درمیان یہ میچ منوس میں ایمازونیا سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے ابتد میں انگلینڈ نے عمدہ کھیل پیش کیا۔ نوجوان سٹرائیکر ڈینئل سٹریج، رحیم سٹرلنگ اطالوی دفاعی کھلاڑیوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناٹلی کے کلوڈیو مارکیزیو نے 35ویں منٹ میں کارنر پر گول کیا۔
،تصویر کا کیپشناٹلی کی برتری زیادہ دیر برقرار نہیں رہی اور 37 ویں منٹ میں ڈینئل سٹریج نے گول کرکے میچ کو برابر کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے دوران انگلینڈ کے فزیو کیری لیون کا ٹخنہ ٹوٹ گیا۔
،تصویر کا کیپشنماریو بالاٹیلی نے دوسرے ہاف کے 50ویں منٹ میں اٹلی کی طرف سے گول کر کے ٹیم کو 2 - 1 سے برتری دلا دی۔
،تصویر کا کیپشنانگلش ٹیم کے مداح انگلینڈ کی ایک سپورٹس بار میں انگلین کی کارکردگی پر ایک دوسرے کو تسلی دے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشندوسری جانب روم میں اٹلی کے مداح بہت پرجوش نظر آرہے ہیں۔