BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
سپین بمقابلہ ہالینڈ ، تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
14 جون 2014
ورلڈ کپ کے گروپ بی کا ہالینڈ اور سپین مدمقابل
،تصویر کا کیپشن
ہالینڈ نے سپین کو پانچ ایک کی عبرتناک شکست سے دوچار کیا۔
،تصویر کا کیپشن
ایئن روبن اور روبن وین پرسی نے سپین سے پچھلے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کا بدلہ چکا دیا۔
،تصویر کا کیپشن
ہالینڈ کے ویزلے شنائڈر کو میچ کے پہلےمیں فاؤل کھیلنے پر ریفری کی تنبیہ۔
،تصویر کا کیپشن
روبن وین پرسی نے پہلے ہاف میں ایک انتہائی شاندار گول کے ٹیم کو برابری پر لا کھڑا کیا۔
،تصویر کا کیپشن
این روبن نے دوسری ہاف میں دو گول کیے۔
،تصویر کا کیپشن
ویزلے شنائڈر کو میچ کے ابتدائی لمحات میں گول کرنے کا موقع ملا لیکن گول کیپر نے ان کی ایک نہ چلنے دی۔
،تصویر کا کیپشن
آندرے انیئیستا جنہوں نے سپین کو ورلڈ چیمپیئن بنانے میں اہم کردار کیا اس میچ قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکے۔
،تصویر کا کیپشن
ڈیوڈ سلوا گول کرنے کا شاندار موقع گنوانے پر حیران۔
،تصویر کا کیپشن
سپین کے تماشیائیوں کو اپنے ٹیم کی عبرتناک شکست پر یقین نہیں آ رہا۔
،تصویر کا کیپشن
سپن کے کوچ نے کبھی ایسی شکست کا خواب بھی نہ دیکھا ہوگا۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology