BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
برازیل بمقابلہ کروئیشیا، تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
13 جون 2014
فٹبال کے عالمی کپ کے پہلے میچ کی تصویری جھلکیاں
،تصویر کا کیپشن
برازیل کےدفاعی کھلاڑی مارسیلو کی غلطی کی وجہ سے کروئیشیا کو برتری مل گئی۔
،تصویر کا کیپشن
ٹورنامنٹ کا پہلا ییلو کارڈ نیمار کےحصے میں آیا۔
،تصویر کا کیپشن
لیکن یہ برتری زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی اور نیمار نے گول کر کے میچ ایک ایک سے برابر کر دیا۔
،تصویر کا کیپشن
برازیل کی تمام ٹیم نیمار کے گرد گھومتی نظر آتی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
برازیلی کوچ سکولاری اپنے مخصوص انداز میں کھلاڑیوں کو ہدایت دیتے رہے۔
،تصویر کا کیپشن
نیمار کے علاوہ آسکر نے بھی عمدہ کھیل پیش کیا۔
،تصویر کا کیپشن
کروئیشیا کے کھلاڑیوں نے بھی عمدہ کھیل پیش کیا اور برازیل کے گول کیپر کو کئی گول بچانے پڑے۔
،تصویر کا کیپشن
میچ کے آخری لمحات میں آسکر نے گول کر کے ٹیم کی فتح کو یقینی بنا دیا۔
،تصویر کا کیپشن
برازیل نے دوسرا گول ایک متنازعہ پنلٹی کک پر کیا۔
،تصویر کا کیپشن
نیمار نے پنلٹی کک پر گول کیا۔
،تصویر کا کیپشن
برازیلی تماشیوں کا جوش دیدنی تھا۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology