بدایوں ریپ اور قتل

اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں دو لڑکیوں کے ریپ اور قتل پر لوگوں کا غصہ

بدایوں میں دو لڑکیوں کے ریپ اور قتل پر لوگوں میں پولیس کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبدایوں میں دو لڑکیوں کے ریپ اور قتل پر لوگوں میں پولیس کے خلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے۔
بدائیوں
،تصویر کا کیپشنکانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ریپ کا شکار ہونے والی لڑکیوں کے والدین سے ملاقات کی۔
بدائیوں
،تصویر کا کیپشنیہ واقعہ جمعے کو ریاست کے ضلع بدایوں کے كٹرا گاؤں میں پیش آیا تھا۔
بدائیوں
،تصویر کا کیپشنلڑکیوں کے والدین نے پولیس کی جانب سے اس معاملے میں کوئی مدد نہ کرنے کی شکایت کی۔
بدائیوں
،تصویر کا کیپشنریاست اتر پردیش کے وزیرِاعلیٰ نے سفارش کی ہے کہ دو لڑکیوں کے ساتھ مبینہ ریپ کے واقعے کی تفتیش وفاقی سطح پر ہونی چاہیے۔
بدائیوں
،تصویر کا کیپشنملزمان نے مبینہ طور پر ریپ کے بعد دونوں لڑکیوں کو آم کے درخت پر لٹکا دیا تھا۔