پہلی مرتبہ باپ بننے کی خوشی

پہلی مرتبہ باپ بننے پر مردوں کے چہروں پر آنے والے تاثرات کو عکس بند کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

پہلی مرتبہ باپ بننے پر مردوں کے چہروں پر آنے والے تاثرات کو عکس بند کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس تصویر میں ڈینئل آرکس اپنی بیٹی الیزینڈرو کے پیدائش کے بعد بیٹھے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپہلی مرتبہ باپ بننے پر مردوں کے چہروں پر آنے والے تاثرات کو عکس بند کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس تصویر میں ڈینئل آرکس اپنی بیٹی الیزینڈرو کے پیدائش کے بعد بیٹھے ہیں۔
فوٹوگرافر ڈیو ینگ 23 سے 26 اپریل کی راتیں لندن کے چیلسی اور ویسٹ منسٹر ہسپتالوں میں گذاریں تاکہ بچوں کی پیدائش کی خبر ملنے پر باپ بننے والے افراد کے تاثرات کو عکس بند کر سکیں۔ اس تصویر میں کینیڈی کلیفیرڈ کو ان کی بیٹی ایوا گریس کی پیدائش کی خبر ملی ہے۔
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر ڈیو ینگ 23 سے 26 اپریل کی راتیں لندن کے چیلسی اور ویسٹ منسٹر ہسپتالوں میں گذاریں تاکہ بچوں کی پیدائش کی خبر ملنے پر باپ بننے والے افراد کے تاثرات کو عکس بند کر سکیں۔ اس تصویر میں کینیڈی کلیفیرڈ کو ان کی بیٹی ایوا گریس کی پیدائش کی خبر ملی ہے۔
اس نئے باپ کی صورت پر فکر اور خوشی کے تاثرات بھی ہیں اور ان کے لفظوں میں اپنے بچے کے لیے خواہشات بھی۔ یہ اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے لیکن ان کی تمنا ہے کہ ان کی نومولود بیٹی لینا ’بھرپور اور اپنی مرضی کی زندگی جیے اور دل سے محبت کرے۔‘
،تصویر کا کیپشناس نئے باپ کی صورت پر فکر اور خوشی کے تاثرات بھی ہیں اور ان کے لفظوں میں اپنے بچے کے لیے خواہشات بھی۔ یہ اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے لیکن ان کی تمنا ہے کہ ان کی نومولود بیٹی لینا ’بھرپور اور اپنی مرضی کی زندگی جیے اور دل سے محبت کرے۔‘
پہلی مرتبہ باپ بننے کی خوشی سے سرشار ڈیوٹ وڈیستادک کہتے ہیں ’میں چاہتا ہوں نے میرا بیٹا ذیکرب میڈیکل کی تعلیم حاصل کرے اور سرجیکل ڈاکٹر بن کر زندگیاں بچائے۔‘ ان کا مزید کہنا ہے کہ ’خدا کی مرضی اور سرجیکل ڈاکٹروں کی مدد سے میری بیوی اور میرے بچے کی زندگی بچی ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنپہلی مرتبہ باپ بننے کی خوشی سے سرشار ڈیوٹ وڈیستادک کہتے ہیں ’میں چاہتا ہوں نے میرا بیٹا ذیکرب میڈیکل کی تعلیم حاصل کرے اور سرجیکل ڈاکٹر بن کر زندگیاں بچائے۔‘ ان کا مزید کہنا ہے کہ ’خدا کی مرضی اور سرجیکل ڈاکٹروں کی مدد سے میری بیوی اور میرے بچے کی زندگی بچی ہے۔‘
حیران پریشان نظر آنے والے گیمل برٹن کا نومولود بیٹے نیوائے کے لیے بس اتنا پیغام ہے ’زندگی وہ ہے جو تم اسے بناتے ہو۔‘
،تصویر کا کیپشنحیران پریشان نظر آنے والے گیمل برٹن کا نومولود بیٹے نیوائے کے لیے بس اتنا پیغام ہے ’زندگی وہ ہے جو تم اسے بناتے ہو۔‘
پُر مسرّت مائیک رِڈّل ایک بیٹی کے باپ بنے ہیں جس کا نام انہوں نے ایمی روز رکھا ہے۔اپنی بیٹی کے لیے ان کی پہلی نصیحت ہے ’زندگی حیران کن ہے اس کا لطف لو۔‘
،تصویر کا کیپشنپُر مسرّت مائیک رِڈّل ایک بیٹی کے باپ بنے ہیں جس کا نام انہوں نے ایمی روز رکھا ہے۔اپنی بیٹی کے لیے ان کی پہلی نصیحت ہے ’زندگی حیران کن ہے اس کا لطف لو۔‘
لوئس مک لینن کی اپنے نومولود بیٹے تھامس کے لیے ہدایت ہے کہ ’30 برس کی عمر سے پہلے کوئی ٹیٹو نہ بنوانا اور اپنی ماں سے ہمیشہ اچھا سلوک کرنا۔‘
،تصویر کا کیپشنلوئس مک لینن کی اپنے نومولود بیٹے تھامس کے لیے ہدایت ہے کہ ’30 برس کی عمر سے پہلے کوئی ٹیٹو نہ بنوانا اور اپنی ماں سے ہمیشہ اچھا سلوک کرنا۔‘
محمد کا اپنے نومولود بیٹی سمیّہ کے لیے پیغام ہے کہ ’ ہمیشہ خوش رہو، میں تم سے ہمیشہ محبت کروں گا۔‘
،تصویر کا کیپشنمحمد کا اپنے نومولود بیٹی سمیّہ کے لیے پیغام ہے کہ ’ ہمیشہ خوش رہو، میں تم سے ہمیشہ محبت کروں گا۔‘
جارج میٹیلینس ننھے نیفلی الیگزینڈہ کے باپ بنے ہیں ان کا کہنا ہے ’دعا ہے کہ تمہیں بہترین خوشیاں ملیں، ہمارا پیار تمہارے ساتھ ہے، محبت سے بھر پور ایک آزاد انسان بنو۔‘
،تصویر کا کیپشنجارج میٹیلینس ننھے نیفلی الیگزینڈہ کے باپ بنے ہیں ان کا کہنا ہے ’دعا ہے کہ تمہیں بہترین خوشیاں ملیں، ہمارا پیار تمہارے ساتھ ہے، محبت سے بھر پور ایک آزاد انسان بنو۔‘
ایڈورڈ ویننگ کا ننھے نیتھینیئل کے لیے اتنا ہی کہنا تھا ’محبت، خاندان اور الفاظ‘ یہ تصاویر فادرز ڈے کے چیریٹی ایڈیشن کے طور پر’دی بک آف ڈیڈز‘ میں شائع کی جائیں گی۔
،تصویر کا کیپشنایڈورڈ ویننگ کا ننھے نیتھینیئل کے لیے اتنا ہی کہنا تھا ’محبت، خاندان اور الفاظ‘ یہ تصاویر فادرز ڈے کے چیریٹی ایڈیشن کے طور پر’دی بک آف ڈیڈز‘ میں شائع کی جائیں گی۔