بھینس کے حسن پر فدا

بھینسوں کا مقابلۂ حسن یا پینٹنگز کا مقابلہ

گذشتہ دنوں چین کے ینّان صوبے کی جیانگ چینگ کاؤنٹی میں مصوری کا ایک انوکھا مقابلہ ہوا جس میں بھینسوں کو مختلف انداز میں پینٹ کیا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنگذشتہ دنوں چین کے ینّان صوبے کی جیانگ چینگ کاؤنٹی میں مصوری کا ایک انوکھا مقابلہ ہوا جس میں بھینسوں کو مختلف انداز میں پینٹ کیا گیا تھا۔
اس مقابلے میں دنیا کے آٹھ ممالک کے فن کاروں نے حصہ لیا۔ ایک لڑکی اپنی مبینہ طور پر حسین ترین بھینس کو سٹیج پر لے جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشناس مقابلے میں دنیا کے آٹھ ممالک کے فن کاروں نے حصہ لیا۔ ایک لڑکی اپنی مبینہ طور پر حسین ترین بھینس کو سٹیج پر لے جا رہی ہے۔
یہ مقابلہ 18 مئی کو منعقد کیا گیا۔ یہاں ایک لڑکی بھینس کو سٹیج کی طرف لے جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ مقابلہ 18 مئی کو منعقد کیا گیا۔ یہاں ایک لڑکی بھینس کو سٹیج کی طرف لے جا رہی ہے۔
یہاں فنکاروں کو اپنی بھینس پر نقش و نگار بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس مقابلے میں انعام کی رقم ایک لاکھ یوان یعنی 16،042 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہاں فنکاروں کو اپنی بھینس پر نقش و نگار بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس مقابلے میں انعام کی رقم ایک لاکھ یوان یعنی 16،042 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔
یہ بھینس اپنی نمائش کی باری کا انتظار کر رہی ہے۔ بھینس کے جسم پر فنکاروں نے اپنی اپنی پینٹگز کے ذریعے مختلف قسم کے پیغامات دیے۔
،تصویر کا کیپشنیہ بھینس اپنی نمائش کی باری کا انتظار کر رہی ہے۔ بھینس کے جسم پر فنکاروں نے اپنی اپنی پینٹگز کے ذریعے مختلف قسم کے پیغامات دیے۔
یہاں ایک شخص اپنی بھینس کے ساتھ فکر کو دھوئیں میں اڑانے کی کوشش میں تاہم بھینس اس کی فکر سے بے پروا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہاں ایک شخص اپنی بھینس کے ساتھ فکر کو دھوئیں میں اڑانے کی کوشش میں تاہم بھینس اس کی فکر سے بے پروا ہے۔