ممبئی میں شمال مشرقی بھارتی میلہ

فیشن ماڈلز کے علاوہ موسیقار اور فنکار بھی میلے میں شریک

ممبئی کے تاج ہوٹل میں ہونے والے میلے کا انتظام ٹرینڈ ایم ایم ایس نامی ادارے نے کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنممبئی کے تاج ہوٹل میں ہونے والے میلے کا انتظام ٹرینڈ ایم ایم ایس نامی ادارے نے کیا تھا۔
میلے میں ملک کے شمال مشرقی علاقوں کے روایتی موسیقاروں نے بھی حصہ لیا اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنمیلے میں ملک کے شمال مشرقی علاقوں کے روایتی موسیقاروں نے بھی حصہ لیا اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
بھارت کے اس شمال مشرقی علاقے میں تین زبانیں 220 مختلف لہجوں میں بولی جاتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے اس شمال مشرقی علاقے میں تین زبانیں 220 مختلف لہجوں میں بولی جاتی ہیں۔
میلے میں خواتین کی باکسنگ کی چھ بار عالمی چیمپیئن میری کوم نے بھی شرکت کی۔ میری کوم کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے۔
،تصویر کا کیپشنمیلے میں خواتین کی باکسنگ کی چھ بار عالمی چیمپیئن میری کوم نے بھی شرکت کی۔ میری کوم کا تعلق بھی اسی علاقے سے ہے۔
اس میلے کا مقصد ملک کے شمال مشرقی علاقے میں تجارت کو فروغ دینا اور اس علاقے کی ثقافت کو ظاہر کرنا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس میلے کا مقصد ملک کے شمال مشرقی علاقے میں تجارت کو فروغ دینا اور اس علاقے کی ثقافت کو ظاہر کرنا ہے۔
میلے کا افتتاح شمال مشرقی خطے کے حکومتی عہدیداران نے کیا۔
،تصویر کا کیپشنمیلے کا افتتاح شمال مشرقی خطے کے حکومتی عہدیداران نے کیا۔
میلے میں فیشن شو کے دوران ماڈلز نے شمال مشرقی حصے کے روایتی قبائلی لباس کی بھی نمائش کی۔
،تصویر کا کیپشنمیلے میں فیشن شو کے دوران ماڈلز نے شمال مشرقی حصے کے روایتی قبائلی لباس کی بھی نمائش کی۔