بی جے پی کی تاریخی جیت: تصاویر

نریندر مودی وزارتِ عظمیٰ کے قریب تر

 الیکشن میں کامیابی کے بعد گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی اور وزارتِ عظمیٰ کی کرسی کے درمیان اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔
،تصویر کا کیپشن الیکشن میں کامیابی کے بعد گجرات کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی اور وزارتِ عظمیٰ کی کرسی کے درمیان اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔
ان انتخابات میں بی جے پی کے کارکنوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا جس میں خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
،تصویر کا کیپشنان انتخابات میں بی جے پی کے کارکنوں میں زبردست جوش و خروش پایا گیا جس میں خواتین نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
عورتوں نے بناؤ سنگھار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی تشہیر کا خیال رکھا۔
،تصویر کا کیپشنعورتوں نے بناؤ سنگھار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی تشہیر کا خیال رکھا۔
بی جے پی کے کارکن کئی دنوں سے انتخابات میں کامیابی کی امید میں جشن کی تیاریاں کر رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنبی جے پی کے کارکن کئی دنوں سے انتخابات میں کامیابی کی امید میں جشن کی تیاریاں کر رہے تھے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کی تاریخی فتح میں نریندر مودی کی زبردست انتخابی مہم کا بھی عمل دخل رہا جو بہت جارحانہ انداز میں چلائی گئی۔
،تصویر کا کیپشنبھارتیہ جنتا پارٹی کی تاریخی فتح میں نریندر مودی کی زبردست انتخابی مہم کا بھی عمل دخل رہا جو بہت جارحانہ انداز میں چلائی گئی۔
بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس میں بی جے پی نے بے پناہ پیسہ استعمال کیا۔
،تصویر کا کیپشنبھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس میں بی جے پی نے بے پناہ پیسہ استعمال کیا۔
بی جے پی نے اپنی الیکشن مہم میں تشہیر کے روایتی طریقوں کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ اور جدید ٹیکنالوجی کا بھی بھرپور استعمال کیا۔
،تصویر کا کیپشنبی جے پی نے اپنی الیکشن مہم میں تشہیر کے روایتی طریقوں کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ اور جدید ٹیکنالوجی کا بھی بھرپور استعمال کیا۔
ابتدائی اندازوں کے مطابق بی جے پی 270 سے زیادہ نشستیں حاصل کر رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنابتدائی اندازوں کے مطابق بی جے پی 270 سے زیادہ نشستیں حاصل کر رہی ہے۔
کانگریس پارٹی آزادی کے بعد سے اپنی بدترین شکست سے دوچار ہوئی ہے جس کے بعد دہلی میں ان کے ہیڈکوارٹر کے باہر ہو کا عالم طاری ہے۔
،تصویر کا کیپشنکانگریس پارٹی آزادی کے بعد سے اپنی بدترین شکست سے دوچار ہوئی ہے جس کے بعد دہلی میں ان کے ہیڈکوارٹر کے باہر ہو کا عالم طاری ہے۔
کانگریس پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں صرف میڈیا کے چند نمائندے نظر آئے۔ پارٹی کارکن وہاں سے غائب تھے۔
،تصویر کا کیپشنکانگریس پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں صرف میڈیا کے چند نمائندے نظر آئے۔ پارٹی کارکن وہاں سے غائب تھے۔