’دل سے کھیلا جانے والا کھیل‘

سٹریٹ فٹ بال برازیل کی 27 ریاستوں کے ہر نکڑ پر کھیلی جاتی ہے۔

سٹریٹ فٹ بال برازیل میں بہت مشہور ہے جو ملک کی 27 ریاستوں کے ہر نکڑ پر کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل مرد، بچے، بچیاں، سیاہ اور سفید فام اور امیر اور غریب کو آپس میں ملاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنسٹریٹ فٹ بال برازیل میں بہت مشہور ہے جو ملک کی 27 ریاستوں کے ہر نکڑ پر کھیلا جاتا ہے۔ یہ کھیل مرد، بچے، بچیاں، سیاہ اور سفید فام اور امیر اور غریب کو آپس میں ملاتا ہے۔
برازیل کے فوٹو گرافر چاؤ ویلیلا نے برازیل کے شمال سے جنوب تک کا سفر کیا اور ’کنٹری آف فٹ بال‘ (فٹ بال کے ملک) کو دریافت کیا۔
،تصویر کا کیپشنبرازیل کے فوٹو گرافر چاؤ ویلیلا نے برازیل کے شمال سے جنوب تک کا سفر کیا اور ’کنٹری آف فٹ بال‘ (فٹ بال کے ملک) کو دریافت کیا۔
ویلیلا کا کہنا ہے ’سٹریٹ فٹ بال برازیل میں ایک رسم یا مذہب کی مانند ہے۔ یہ لوگوں کی زندگی میں اتنا ہی اہم ہے جتنا کھانا۔‘
،تصویر کا کیپشنویلیلا کا کہنا ہے ’سٹریٹ فٹ بال برازیل میں ایک رسم یا مذہب کی مانند ہے۔ یہ لوگوں کی زندگی میں اتنا ہی اہم ہے جتنا کھانا۔‘
ویلیلا نے 120 روز میں برازیل کے 100 سے زیادہ شہروں کا سفر کیا اور روزمرہ کی فٹ بال کا جادو کیمرے کی آنکھ میں سمیٹنے کی کوشش کی۔
،تصویر کا کیپشنویلیلا نے 120 روز میں برازیل کے 100 سے زیادہ شہروں کا سفر کیا اور روزمرہ کی فٹ بال کا جادو کیمرے کی آنکھ میں سمیٹنے کی کوشش کی۔
اس سفر میں ایک طرف تو خوبصورت مناظر تھے جیسے ریو میں کرائسٹ یا پھر سیلواڈور میں پیلورنیو۔ لیکن دوسری جانب غیر متوقع جگہیں جیسے ایمازون دریا کے قریب پانی کا گڑھا یا پھر ریو کی پہاڑیاں۔
،تصویر کا کیپشناس سفر میں ایک طرف تو خوبصورت مناظر تھے جیسے ریو میں کرائسٹ یا پھر سیلواڈور میں پیلورنیو۔ لیکن دوسری جانب غیر متوقع جگہیں جیسے ایمازون دریا کے قریب پانی کا گڑھا یا پھر ریو کی پہاڑیاں۔
ویلیلا یہ ثابت کرنا چاہتے تھے کہ برازیل میں ہر جگہ فٹ بال کھیلا جا رہا تھا: ’شام پانچ بجے پورا ملک فٹ بال کھیل رہا ہوتا ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنویلیلا یہ ثابت کرنا چاہتے تھے کہ برازیل میں ہر جگہ فٹ بال کھیلا جا رہا تھا: ’شام پانچ بجے پورا ملک فٹ بال کھیل رہا ہوتا ہے۔‘
’یہ برجستہ طور پر کھیلا جاتا ہے جو کوئی بھی کھیل سکتا ہے۔ کھیلنے والوں کو وردی یا باقاعدہ گراؤنڈ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کا مقصد تفریح ہے۔‘
،تصویر کا کیپشن’یہ برجستہ طور پر کھیلا جاتا ہے جو کوئی بھی کھیل سکتا ہے۔ کھیلنے والوں کو وردی یا باقاعدہ گراؤنڈ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کا مقصد تفریح ہے۔‘
فٹ بال کھیلنے کے اسی مقصد کے باعث برازیل کے بہترین فٹ بالرز نے ڈربلنگ کا فن سیکھا۔ 1982 کے ورلڈ کپ میں برازیل کی ٹیم میں شامل بہترین کھلاڑی زیکو کا کہنا ہے ’سٹریٹ فٹ بال سے آپ میں تخلیقی صلاحیت پیدا ہوتی ہے، آپ کو ایجادیت سکھاتی ہے، کھلاڑیوں کے درمیان جگہ کیسے بنانی ہے اور خوبصورت گول کرنا سکھاتا ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنفٹ بال کھیلنے کے اسی مقصد کے باعث برازیل کے بہترین فٹ بالرز نے ڈربلنگ کا فن سیکھا۔ 1982 کے ورلڈ کپ میں برازیل کی ٹیم میں شامل بہترین کھلاڑی زیکو کا کہنا ہے ’سٹریٹ فٹ بال سے آپ میں تخلیقی صلاحیت پیدا ہوتی ہے، آپ کو ایجادیت سکھاتی ہے، کھلاڑیوں کے درمیان جگہ کیسے بنانی ہے اور خوبصورت گول کرنا سکھاتا ہے۔‘
برازیل کی 27 ریاستوں میں ویلیلا نے 460 فوٹوز کھینچی ہیں جو کہ ایک کتاب کی صورت میں شائع کی گئی ہیں۔ اس کتاب کا نام ’فٹ بال آرٹ: اویاپوکی سے شوئی تک‘ ہے۔
،تصویر کا کیپشنبرازیل کی 27 ریاستوں میں ویلیلا نے 460 فوٹوز کھینچی ہیں جو کہ ایک کتاب کی صورت میں شائع کی گئی ہیں۔ اس کتاب کا نام ’فٹ بال آرٹ: اویاپوکی سے شوئی تک‘ ہے۔
سٹریٹ فٹ بال پر ویلیلا کی یہ دوسری کتاب ہے۔ اس سے قبل انھوں نے 53 ممالک میں کھیلی جانے والی سٹریٹ فٹ بال کی تصاویر پر مبنی کتاب ’فٹ بال وِد آؤٹ بارڈر‘ کے نام سے تھی۔
،تصویر کا کیپشنسٹریٹ فٹ بال پر ویلیلا کی یہ دوسری کتاب ہے۔ اس سے قبل انھوں نے 53 ممالک میں کھیلی جانے والی سٹریٹ فٹ بال کی تصاویر پر مبنی کتاب ’فٹ بال وِد آؤٹ بارڈر‘ کے نام سے تھی۔
گذشتہ دس سالوں سے دنیا کے مختلف ممالک میں سٹریٹ فٹ بال کی فوٹوز کھینچنے والے ویلیلا نے اس کھیل کی تعریف کچھ اس طرح کی: ’دل سے کھیلے جانے والا فٹ بال۔‘
،تصویر کا کیپشنگذشتہ دس سالوں سے دنیا کے مختلف ممالک میں سٹریٹ فٹ بال کی فوٹوز کھینچنے والے ویلیلا نے اس کھیل کی تعریف کچھ اس طرح کی: ’دل سے کھیلے جانے والا فٹ بال۔‘
فوٹو گرافر کی خواہش ہے کہ وہ اس پراجیکٹ کو جنوبی امریکہ، وسط ایشیا، یورپ اور وسط امریکہ میں جاری رکھیں۔
،تصویر کا کیپشنفوٹو گرافر کی خواہش ہے کہ وہ اس پراجیکٹ کو جنوبی امریکہ، وسط ایشیا، یورپ اور وسط امریکہ میں جاری رکھیں۔
پرائبا شہر کے کیباسیرس فٹ بال گراؤنڈ میں بچے فٹ بال کھیلتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپرائبا شہر کے کیباسیرس فٹ بال گراؤنڈ میں بچے فٹ بال کھیلتے ہوئے۔
سانٹو امارو میں واٹر فٹ بال۔
،تصویر کا کیپشنسانٹو امارو میں واٹر فٹ بال۔
جارڈم میں ریت پر کھیلی جانی والی سٹریٹ فٹ بال۔
،تصویر کا کیپشنجارڈم میں ریت پر کھیلی جانی والی سٹریٹ فٹ بال۔
مارجو جزیرے میں دو سڑکوں کے درمیان جگہ میں بچے فٹ بال کھیل رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمارجو جزیرے میں دو سڑکوں کے درمیان جگہ میں بچے فٹ بال کھیل رہے ہیں۔
مورو برانکو میں سفید ریت پر ننگے پیر کھیلتے بچے۔
،تصویر کا کیپشنمورو برانکو میں سفید ریت پر ننگے پیر کھیلتے بچے۔
ریو ڈی جنیرو میں ایک لڑکا فٹ بال میں اپنی صلاحیت دکھا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنریو ڈی جنیرو میں ایک لڑکا فٹ بال میں اپنی صلاحیت دکھا رہا ہے۔
جہاں بھی جگہ مل جائے، برازیلی وہاں فٹ بال کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔ ریو ڈی جنیرو میں دو بچے گلی میں کھیل رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجہاں بھی جگہ مل جائے، برازیلی وہاں فٹ بال کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔ ریو ڈی جنیرو میں دو بچے گلی میں کھیل رہے ہیں۔