ممبئی کے اکھاڑے غریبوں کے دم سے آباد

بھارت میں کشتی گذشہ 3000 سے کھیلی جا رہی ہے۔ ممبئی میں محنت کش طبقے کے علاقے میں واقع مہاتما پھولے وایم مندر میں پہلوان کشتی کی تربیت حاصل کرتے ہیں۔

بھارت میں کُشتی گذشہ 3000 سے کھیلی جا رہی ہے۔اس تصویر میں مہاتما پھولے وایم مندر میں پہلوانوں کو کُشتی کی مشق کرتے دکھایا گیا ہے۔ ان کی یہ مشق تین گھنٹوں پر محیط ہوتی ہے۔ مہاتما پھولے وایم مندر ممبئی میں محنت کش طبقے کے علاقے میں واقع ہے جسے لوگ کشتی کے ایک اکھاڑے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبھارت میں کُشتی گذشہ 3000 سے کھیلی جا رہی ہے۔اس تصویر میں مہاتما پھولے وایم مندر میں پہلوانوں کو کُشتی کی مشق کرتے دکھایا گیا ہے۔ ان کی یہ مشق تین گھنٹوں پر محیط ہوتی ہے۔ مہاتما پھولے وایم مندر ممبئی میں محنت کش طبقے کے علاقے میں واقع ہے جسے لوگ کشتی کے ایک اکھاڑے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
کشتی کھیلنے والے بعض افراد مہاتما پھولے وایم مندر میں رہتے ہیں جو صبح چار بجے سے سات بجے تک اور شام کو چار سے سات بجے تک کشتی کی مشق کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکشتی کھیلنے والے بعض افراد مہاتما پھولے وایم مندر میں رہتے ہیں جو صبح چار بجے سے سات بجے تک اور شام کو چار سے سات بجے تک کشتی کی مشق کرتے ہیں۔
روایتی طور بہت سے دیہاتی خاندان اپنے بچوں میں سے ایک کو یہاں کشتی کی تربیت حاصل کرنے کے لیے بھیج دیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنروایتی طور بہت سے دیہاتی خاندان اپنے بچوں میں سے ایک کو یہاں کشتی کی تربیت حاصل کرنے کے لیے بھیج دیتے ہیں۔
جس طرح کہ بعض مغربی ممالک میں باکسنگ ہے اسی طرح یہاں کشتی کو ان نوجوانوں کے لیے غربت سے نکلنے کا ایک راستہ سمجھا جاتا ہے جن کے پاس آگے جانے کے لیے کم ہی مواقع ہوتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجس طرح کہ بعض مغربی ممالک میں باکسنگ ہے اسی طرح یہاں کشتی کو ان نوجوانوں کے لیے غربت سے نکلنے کا ایک راستہ سمجھا جاتا ہے جن کے پاس آگے جانے کے لیے کم ہی مواقع ہوتے ہیں۔
کشتی کے شوقین آٹھ سال کی کم عمری میں بھی تربیت لینا شروع کر سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکشتی کے شوقین آٹھ سال کی کم عمری میں بھی تربیت لینا شروع کر سکتے ہیں۔
پہلوان ایک چوکور گڑھے میں کشتی کھیلتے ہیں جو تیل سے نم خصوصی مٹی سے تیار کیا جاتا ہے اور اس مٹی کو پہلوانوں کے جسم پر بھی لگایا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپہلوان ایک چوکور گڑھے میں کشتی کھیلتے ہیں جو تیل سے نم خصوصی مٹی سے تیار کیا جاتا ہے اور اس مٹی کو پہلوانوں کے جسم پر بھی لگایا جاتا ہے۔
ممبئی میں کشتی کھیلنے کی روایت ختم ہو رہی ہے لیکن بڑے میچوں اور مقابلوں کے لیے 20 ہزارتک کے تماشائی جمع ہو سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنممبئی میں کشتی کھیلنے کی روایت ختم ہو رہی ہے لیکن بڑے میچوں اور مقابلوں کے لیے 20 ہزارتک کے تماشائی جمع ہو سکتے ہیں۔
بعض پہلوان دیہاتوں کا دورہ کرتے ہیں جہاں انھیں کشتی کھیلنے کے لیے رقم دی جاتی ہے۔ کچھ پہلوان سالانہ تقریباً 15 ہزار امریکی ڈالر تک کما لیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبعض پہلوان دیہاتوں کا دورہ کرتے ہیں جہاں انھیں کشتی کھیلنے کے لیے رقم دی جاتی ہے۔ کچھ پہلوان سالانہ تقریباً 15 ہزار امریکی ڈالر تک کما لیتے ہیں۔
پہلوان اپنے طاقت کو بڑھانے کے لیے دودھ، بادام، مکھن اور چینی سے بنے مرکب پیتے ہیں۔ روزانہ آدھا لیٹر مرکب پینے سے توانائی میں اضافہ ہوتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنپہلوان اپنے طاقت کو بڑھانے کے لیے دودھ، بادام، مکھن اور چینی سے بنے مرکب پیتے ہیں۔ روزانہ آدھا لیٹر مرکب پینے سے توانائی میں اضافہ ہوتا ہے۔
یہ پہلوان دن کے کچھ حصے میں ورزش کرتے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ کامیابی کے لیے توانائی کے ساتھ اچھے ہنر کی ضرورت ہوتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ پہلوان دن کے کچھ حصے میں ورزش کرتے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ کامیابی کے لیے توانائی کے ساتھ اچھے ہنر کی ضرورت ہوتی ہے۔
ماضی میں بھارت کے بعض روایتی پہلوانوں نے اولمپکس مقابلوں میں بھی حصہ لیا۔
،تصویر کا کیپشنماضی میں بھارت کے بعض روایتی پہلوانوں نے اولمپکس مقابلوں میں بھی حصہ لیا۔