BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
پشاور میں خودکش دھماکے سے تباہی
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
11 مئ 2014
خیبر ایجنسی کے پناہ گزین خودکش حملہ آور کا نشانہ
،تصویر کا کیپشن
پشاور میں خودکش حملہ آور نے اتوار کو طہماس خان سٹیڈیم کے گیٹ کے باہر دھماکہ کیا۔
،تصویر کا کیپشن
اس دھماکے سے سٹیڈیم کے باہر واقع مسجد کو بری طرح نقصان پہنچا۔
،تصویر کا کیپشن
دھماکے سے مسجد کی بیرونی دیوار بھی منہدم ہوگئی۔
،تصویر کا کیپشن
دھماکے میں چار افراد ہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوئے جن میں ایک ایف سی اہلکار بھی شامل ہے۔
،تصویر کا کیپشن
حملہ آور کا ممکنہ ہدف خیبر ایجنسی کے وہ ’آئی ڈی پیز‘ تھے جو واپس اپنے آبائی علاقوں کو جا رہے تھے
،تصویر کا کیپشن
دھماکے کے زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology