پھولوں کا آنکھوں سے پوشیدہ حسن

ایوارڈ یافتہ مائیکرو سکوپک ٹیم، سائنس کی آنکھ کی کھینیچی ہوئی تصویریں جن میں پھولوں کا وہ حیران کن اور حسن نمایاں ہے جو آنکھ سے چھپا رہتا ہے۔

The floret of a Chamomile flower, as seen under a coloured scanning electron microscope (SEM) in Reutlingen, Germany.
،تصویر کا کیپشنبابونہ گلچہ یا کیمومائل فلوریٹ کی تصویر جس کے لیے جدید تر خودبین لینس استعمال کیا گیا۔ فوٹوگرافر اولیور میکس اور ماہر حیاتیات نکول اوٹاوا۔
A Valerian flower as viewed under a coloured scanning electron microscope (SEM) in Reutlingen, Germany.
،تصویر کا کیپشنجدید ترین خوردبین لینس سے کھینچی گئی سنبلہ کی تصویر جس میں پنکھڑی کا ٹیکسچر بالکل مختلف انداز کا دکھائی دے رہا ہے
Close up of a Valerian flower as viewed under a coloured scanning electron microscope (SEM) in Reutlingen, Germany.
،تصویر کا کیپشن آبی کمی کے عمل سے گذارے جانے کے بعد سنبلہ کے پھول کی پتی کی تصویر
A rose petal as seen under a coloured scanning
،تصویر کا کیپشنگلاب کی ایک پنکھڑی کی تصویر جو خوردبین لینس سے بنائی گئی
تلی کے پھول کی ایک پنکھڑی کی خوردبین سے لی گئی تصویر
،تصویر کا کیپشنتلی کے پھول کی ایک پنکھڑی کی خوردبین سے لی گئی تصویر
تلی کے پھول کی انتہائی قریب اور حساس ترین خوردبین لینس سے بنائی گئی تصویر
،تصویر کا کیپشنتلی کے پھول کی انتہائی قریب اور حساس ترین خوردبین لینس سے بنائی گئی تصویر
پھول تو یوں بھی خوبصورت دکھائی دیتے ہیں لیکن پھولوں کے سرخ زیرے یا بیجوں کو جب خوردبین سے دیکھیں تو وہ کچھ اور ہی دکھائی دیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپھول تو یوں بھی خوبصورت دکھائی دیتے ہیں لیکن پھولوں کے سرخ زیرے یا بیجوں کو جب خوردبین سے دیکھیں تو وہ کچھ اور ہی دکھائی دیتے ہیں۔
The anther of a flower of the small-leaved lime under a coloured scanning electron microscope (SEM) in Reutlingen, Germany.
،تصویر کا کیپشنپھول کے زیرے دان یا بیج دان کو اگر مائیکرو لینس کی نظر سے دیکھیں تو اُس کے حسن کی حیر کچھ اور کھُل جاتی ہے۔
گلِ گاؤ چشم کے بیج جو ہوا کے ذریعے بیج دان پر آ کر چکتے اور نمو پاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنگلِ گاؤ چشم کے بیج جو ہوا کے ذریعے بیج دان پر آ کر چکتے اور نمو پاتے ہیں۔
پرمیولا نامی پودے کی پتی کا مائیکروسکوپک عکس
،تصویر کا کیپشنپرمیولا نامی پودے کی پتی کا مائیکروسکوپک عکس