ویٹیکن کے سوئس محافظ

پانچ سو سال سے ویٹیکن میں پوپ کی رکھوالی سوئس فوجیوں کی ذمہ داری

ویٹیکن میں رومن کیتھولک عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا پوپ کے تحفظ کی ذمہ داری پانچ سو برس سے زیادہ عرصے سے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے محافظوں کے ذمے ہے۔
،تصویر کا کیپشنویٹیکن میں رومن کیتھولک عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا پوپ کے تحفظ کی ذمہ داری پانچ سو برس سے زیادہ عرصے سے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے محافظوں کے ذمے ہے۔
پوپ کے محافظ دستے میں 110 افراد شامل ہوتے ہیں جنہیں پہلے سوئٹزرلینڈ میں فوجی تربیت مکمل کرنا ہوتی ہے۔ نئے سوئس محافظوں نے حال ہی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔
،تصویر کا کیپشنپوپ کے محافظ دستے میں 110 افراد شامل ہوتے ہیں جنہیں پہلے سوئٹزرلینڈ میں فوجی تربیت مکمل کرنا ہوتی ہے۔ نئے سوئس محافظوں نے حال ہی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں۔
اس دستے میں شامل ہر محافظ کا قد کم از کم پانچ فٹ آٹھ انچ اور عمر 18 سے 30 برس کے درمیان ہونی چاہیے۔
،تصویر کا کیپشناس دستے میں شامل ہر محافظ کا قد کم از کم پانچ فٹ آٹھ انچ اور عمر 18 سے 30 برس کے درمیان ہونی چاہیے۔
ویٹیکن میں پوپ کی رکھوالی کرنے والے ان محافظوں کے لیے یہ بھی لازمی ہے کہ وہ غیر شادی شدہ ہوں۔
،تصویر کا کیپشنویٹیکن میں پوپ کی رکھوالی کرنے والے ان محافظوں کے لیے یہ بھی لازمی ہے کہ وہ غیر شادی شدہ ہوں۔
محافظوں کا کیتھولک ہونا اور کالج یا یونیورسٹی سےگریجویٹ ہونا بھی اس دستے میں شمولیت کی لازمی شرط ہے۔
،تصویر کا کیپشنمحافظوں کا کیتھولک ہونا اور کالج یا یونیورسٹی سےگریجویٹ ہونا بھی اس دستے میں شمولیت کی لازمی شرط ہے۔
ہر محافظ کے پاس حفاظت کے لیے سات انچ لمبا چاقو، پستول اور مشین گن بھی موجود ہوتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنہر محافظ کے پاس حفاظت کے لیے سات انچ لمبا چاقو، پستول اور مشین گن بھی موجود ہوتی ہے۔
6 مئی سوئس محافظوں کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے۔ اس دن سنہ 1527 میں 150 کے قریب محافظ روم کے حاکم کی فوج سےلڑتے ہوئے ہلاک ہوئے۔ یہ محافظ پوپ کلیمنٹ کا تحفظ کر رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشن6 مئی سوئس محافظوں کی تاریخ میں ایک اہم دن ہے۔ اس دن سنہ 1527 میں 150 کے قریب محافظ روم کے حاکم کی فوج سےلڑتے ہوئے ہلاک ہوئے۔ یہ محافظ پوپ کلیمنٹ کا تحفظ کر رہے تھے۔
محافظوں کے اس دستے میں خواتین کی شمولیت پر پابندی ہے۔
،تصویر کا کیپشنمحافظوں کے اس دستے میں خواتین کی شمولیت پر پابندی ہے۔