سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈ

متنوع موضوعات پر دنیا بھر سے انعام یافتہ تصاویر

امریکی فوٹوگرافر سارا نیومی لیوکووچ کو ’لا آئرس ڈی اور‘ 2014 سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈ میں سال کی بہترین فوٹو گرافر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنامریکی فوٹوگرافر سارا نیومی لیوکووچ کو ’لا آئرس ڈی اور‘ 2014 سونی ورلڈ فوٹوگرافی ایوارڈ میں سال کی بہترین فوٹو گرافر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
 لیوکووچ اور میگی سیریز نے اس بات پر کا دوٹوک جائزہ لیا ہے کہ گھریلو تشدد کی تشکیل کیسے ہوتی ہے اور یہ کس طرح فروغ پاتا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے اس کے مرتکب افراد، اس کے شکار، اور ان کے خاندانوں پر اثرات کا بھی جائزہ لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن لیوکووچ اور میگی سیریز نے اس بات پر کا دوٹوک جائزہ لیا ہے کہ گھریلو تشدد کی تشکیل کیسے ہوتی ہے اور یہ کس طرح فروغ پاتا ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے اس کے مرتکب افراد، اس کے شکار، اور ان کے خاندانوں پر اثرات کا بھی جائزہ لیا ہے۔
فوٹو گرافر لوڈووچ میلارڈ نے اپنی سیریز تعمیرات کے شعبے میں انعام حاصل کیا۔ انھوں نے 40 سال قبل پیرس کی ایک عمارت کے اندر سے تصاویر لی تھیں۔
،تصویر کا کیپشنفوٹو گرافر لوڈووچ میلارڈ نے اپنی سیریز تعمیرات کے شعبے میں انعام حاصل کیا۔ انھوں نے 40 سال قبل پیرس کی ایک عمارت کے اندر سے تصاویر لی تھیں۔
فوٹوگرافر وویانا پیریٹی کی سیریز ’ڈانسنگ لائیک اے وومن‘ کی ایک تصویر، جسے فن اور ثقافت کے زمرے کا ایوارڈ ملا۔
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر وویانا پیریٹی کی سیریز ’ڈانسنگ لائیک اے وومن‘ کی ایک تصویر، جسے فن اور ثقافت کے زمرے کا ایوارڈ ملا۔
برازیل کے ریکارڈو ٹیلیز کی اس تصویر کو روڈز آف گرینز کے شعبے میں ایوارڈ دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنبرازیل کے ریکارڈو ٹیلیز کی اس تصویر کو روڈز آف گرینز کے شعبے میں ایوارڈ دیا گیا۔
فوٹوگرافر سپینسر مرفی نے گھڑسواروں کی تصاویر کی سیریز کے لیے ایوارڈ جیتا۔
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر سپینسر مرفی نے گھڑسواروں کی تصاویر کی سیریز کے لیے ایوارڈ جیتا۔
امریکہ کے ٹامس برومیٹ نے تصوراتی کیٹگری کا ایوارڈ جیتا۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کے ٹامس برومیٹ نے تصوراتی کیٹگری کا ایوارڈ جیتا۔
فوٹو گرافر گے مارٹن کی اس تصویر میں ترکی کے شہر استنبول کے غازی پارک میں ہونے والے مظاہرے کے موقع پر لوگوں نے حفاظتی ماسک پہن رکھے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفوٹو گرافر گے مارٹن کی اس تصویر میں ترکی کے شہر استنبول کے غازی پارک میں ہونے والے مظاہرے کے موقع پر لوگوں نے حفاظتی ماسک پہن رکھے ہیں۔
فوٹوگرافر روئی گرین برگ نے لینڈ سکیپ کیٹگری میں ’جرنی تھرو دی اسرائیلی لینڈ سکیپ‘ نامی سیریز میں انعام حاصل کیا۔
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر روئی گرین برگ نے لینڈ سکیپ کیٹگری میں ’جرنی تھرو دی اسرائیلی لینڈ سکیپ‘ نامی سیریز میں انعام حاصل کیا۔
فوٹو گرافر مائی ریام کو مشرقی یورپ کے غریب ملک رپبلک آف مولڈووا میں کیے جانے والے دستاویزی کام پر ایوارڈ دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنفوٹو گرافر مائی ریام کو مشرقی یورپ کے غریب ملک رپبلک آف مولڈووا میں کیے جانے والے دستاویزی کام پر ایوارڈ دیا گیا۔
فوٹو گرافر مائیکل نکولس نے نیچر اور وائلڈ لائف کیٹگری میں ’دی شارٹ ہیپی لائف آف اے سیرنگیٹی لائن‘ کا ایوارڈ جیتا۔ سیرینگیٹی پارک تنزانیہ میں واقع ہے جہاں بڑی تعداد میں شیر، ہاتھی، گینڈے اور دوسرے جانور رہتے ہیں۔ اس سیریز کا مقصد ان جانوروں کی حالتِ زار کی جانب توجہ مرکوز کروانا تھا۔
،تصویر کا کیپشنفوٹو گرافر مائیکل نکولس نے نیچر اور وائلڈ لائف کیٹگری میں ’دی شارٹ ہیپی لائف آف اے سیرنگیٹی لائن‘ کا ایوارڈ جیتا۔ سیرینگیٹی پارک تنزانیہ میں واقع ہے جہاں بڑی تعداد میں شیر، ہاتھی، گینڈے اور دوسرے جانور رہتے ہیں۔ اس سیریز کا مقصد ان جانوروں کی حالتِ زار کی جانب توجہ مرکوز کروانا تھا۔
پانچ سال کی ایمی اپنے والدین مارٹن اور کرینا کے ساتھ ڈنمارک میں رہتی ہیں۔ ماریو ویزل کی اس تصویر کو پیپلز ایوارڈ کیٹگری کا انعام دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنپانچ سال کی ایمی اپنے والدین مارٹن اور کرینا کے ساتھ ڈنمارک میں رہتی ہیں۔ ماریو ویزل کی اس تصویر کو پیپلز ایوارڈ کیٹگری کا انعام دیا گیا۔
فرانس کے فوٹو گرافر سوفی گیمنڈ نے پورٹریٹ زمرے کا ایوارڈ جیتا۔ اس تصویر کا نام ہے ’بھیگا کتا۔‘
،تصویر کا کیپشنفرانس کے فوٹو گرافر سوفی گیمنڈ نے پورٹریٹ زمرے کا ایوارڈ جیتا۔ اس تصویر کا نام ہے ’بھیگا کتا۔‘
کشتی بھارت، پاکستان اور ایران کا روایتی کھیل ہے۔ سالواتورے دی گریگوریو نے بھارتی شہر کولہاپور کے پہلوانوں کی تصاویر پر کھیل کے زمرے میں انعام حاصل کیا۔
،تصویر کا کیپشنکشتی بھارت، پاکستان اور ایران کا روایتی کھیل ہے۔ سالواتورے دی گریگوریو نے بھارتی شہر کولہاپور کے پہلوانوں کی تصاویر پر کھیل کے زمرے میں انعام حاصل کیا۔
برطانیہ کے فوٹو گرافر امینڈا ہرمن کو سٹل لائف شعبے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے فوٹو گرافر امینڈا ہرمن کو سٹل لائف شعبے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔