خیالی کھانوں کی کہانی

ادب میں بیان کردہ مختلف کھانوں کی تصویری شکل

ڈیزائنر اور آرٹ ڈائریکٹر ڈائنا فرائیڈ نے کھانے، فوٹوگرافی اور ادب کو ایک کتاب میں اکٹھا کیا ہے۔ انھوں نے مختلف کتابوں میں بیان کی جانے والے 50 سے زائد کھانوں کو تصویری شکل میں پیش کیا۔ ناشپاتی سے تیار کردہ اس کھانے کو سیلویا پلاٹز کو دی بیل جار میں متاثر کیا۔ ’ اس نے مجھے سکھایا کہ کس طرح سے ناشپاتی کو انگور کی جیلی، فرینچ ڈریسنگ اور کشمش کی چٹنی کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے۔ مزید تصاویر اور معلومات اس ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں:
http://fictitiousdishes.com/#The-Photos
،تصویر کا کیپشنڈیزائنر اور آرٹ ڈائریکٹر ڈائنا فرائیڈ نے کھانے، فوٹوگرافی اور ادب کو ایک کتاب میں اکٹھا کیا ہے۔ انھوں نے مختلف کتابوں میں بیان کی جانے والے 50 سے زائد کھانوں کو تصویری شکل میں پیش کیا۔ ناشپاتی سے تیار کردہ اس کھانے کو سیلویا پلاٹز کو دی بیل جار میں متاثر کیا۔ ’ اس نے مجھے سکھایا کہ کس طرح سے ناشپاتی کو انگور کی جیلی، فرینچ ڈریسنگ اور کشمش کی چٹنی کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے۔ مزید تصاویر اور معلومات اس ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں: http://fictitiousdishes.com/#The-Photos
مصنف کے مطابق ’کھانا اور پڑھنا ساتھ ساتھ ہو سکتا ہے‘۔ پینر کے سینڈوچ، شیرے اور خشک دودھ سے تیار کردہ سفوف کو ڈی جے سیلنجرز نے دی کیچر ان دی رئے میں متاثر کیا۔ یہ کچھ زیادہ نہیں لیکن سفوف سے بہت زیادہ وٹامنز تیار کیے جا سکتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمصنف کے مطابق ’کھانا اور پڑھنا ساتھ ساتھ ہو سکتا ہے‘۔ پینر کے سینڈوچ، شیرے اور خشک دودھ سے تیار کردہ سفوف کو ڈی جے سیلنجرز نے دی کیچر ان دی رئے میں متاثر کیا۔ یہ کچھ زیادہ نہیں لیکن سفوف سے بہت زیادہ وٹامنز تیار کیے جا سکتے ہیں۔
فرائیڈ کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا ابتدائی خیال انھیں بہت آسانی سے اس وقت آیا جب انھوں نے ناولوں میں کھانوں کے بارے میں شدت سے سوچنا شروع کیا۔ یہ تصویر کیرولز ایلسسز کے ایڈونیچر ان ونڈر لینڈ سے متاثر ہو کر بنائی گئی۔ اس میں ایلس پورے میز پر دیکھتی ہے لیکن اس سوائے چائے کے کچھ نظر نہیں آتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنفرائیڈ کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا ابتدائی خیال انھیں بہت آسانی سے اس وقت آیا جب انھوں نے ناولوں میں کھانوں کے بارے میں شدت سے سوچنا شروع کیا۔ یہ تصویر کیرولز ایلسسز کے ایڈونیچر ان ونڈر لینڈ سے متاثر ہو کر بنائی گئی۔ اس میں ایلس پورے میز پر دیکھتی ہے لیکن اس سوائے چائے کے کچھ نظر نہیں آتا ہے۔
فرائیڈ نے تصاویر میں جن کھانوں کی منظر کشی کی گئی تھی ان کو دوبارہ تیار کیا۔ اس میں مصنف ایف سکاٹ فٹزجیرلڈ کی کہانی ’گریٹ گیٹسبی‘ میں بیان کردہ پکوان بھی شامل ہے۔
،تصویر کا کیپشنفرائیڈ نے تصاویر میں جن کھانوں کی منظر کشی کی گئی تھی ان کو دوبارہ تیار کیا۔ اس میں مصنف ایف سکاٹ فٹزجیرلڈ کی کہانی ’گریٹ گیٹسبی‘ میں بیان کردہ پکوان بھی شامل ہے۔
مصنف ہنٹر ایس تھامسن کی کتاب ’فیرر اینڈ لوٹنگ ان لاس ویگاس‘ سے یہ پکوان فرائیڈ نے دوبارہ تخلیق کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمصنف ہنٹر ایس تھامسن کی کتاب ’فیرر اینڈ لوٹنگ ان لاس ویگاس‘ سے یہ پکوان فرائیڈ نے دوبارہ تخلیق کیا ہے۔
ابتدا میں فرائیڈ نے کھانے کی پانچ تصاویر انٹرنیٹ پر جاری کیں۔ اس کے بعد دوستوں، خاندان کے افراد اور دیگر افراد نے ادب میں بیان کردہ دیگر کھانوں کے بارے میں بتانا شروع کیا۔ یہ سوپ مالوز مابی ڈک میں شامل ڈش سے متاثر ہو کر سوپ کی یہ ڈش تیار کی۔
،تصویر کا کیپشنابتدا میں فرائیڈ نے کھانے کی پانچ تصاویر انٹرنیٹ پر جاری کیں۔ اس کے بعد دوستوں، خاندان کے افراد اور دیگر افراد نے ادب میں بیان کردہ دیگر کھانوں کے بارے میں بتانا شروع کیا۔ یہ سوپ مالوز مابی ڈک میں شامل ڈش سے متاثر ہو کر سوپ کی یہ ڈش تیار کی۔
ضائع کیا جانے والا کھانا ایک اخبار پر پڑا ہے۔ یہ تصور فرانز کفکنز کو دی میٹامورفیز میں آیا۔ شام کے کھانے سے کچھ ہڈیاں، سبزیاں، سفید چٹنی جو سخت ہو چکی ہے اور گریگور کے مطابق یہ دو دن پہلے کھائی جا سکتی تھی۔
،تصویر کا کیپشنضائع کیا جانے والا کھانا ایک اخبار پر پڑا ہے۔ یہ تصور فرانز کفکنز کو دی میٹامورفیز میں آیا۔ شام کے کھانے سے کچھ ہڈیاں، سبزیاں، سفید چٹنی جو سخت ہو چکی ہے اور گریگور کے مطابق یہ دو دن پہلے کھائی جا سکتی تھی۔
بھنے ہوئے آلو اور انڈوں کو فرانسس ہوگسن برنٹس کو دی سیکرٹ گارڈن میں متاثر کیا۔
،تصویر کا کیپشنبھنے ہوئے آلو اور انڈوں کو فرانسس ہوگسن برنٹس کو دی سیکرٹ گارڈن میں متاثر کیا۔
ٹماٹر کے ساتھ چکن اور بینز ہارپر لی کی ٹو کلِ اے موکنگ برڈ سے لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنٹماٹر کے ساتھ چکن اور بینز ہارپر لی کی ٹو کلِ اے موکنگ برڈ سے لیا ہے۔