’آزادی اظہار کو کوئی خطرہ نہیں‘

پاکستان میں ذرائع ابلاغ کے نگران ادارے 'پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی' یعنی پیمرا کے ترجمان فخرالدين مغل نے بي بي سي کو بتايا ہے کہ پيمرا جيو کے خلاف نوٹس جاري کرنے پرغور کر رہا ہے۔ اسی بارے میں بات کرنے کے لیے ہم نے اپنے ٹی وی پروگرام سیربین میں پاکستان کے سابق وزیر اطلاعات اور میڈیا امور کے ماہر جاوید جبار سے بات کی اور پوچھا کہ اس صورتحال میں پیمرا کیا اقدامات کرسکتی ہے؟